تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لے کَر" کے متعقلہ نتائج

نام لے کَر

۔۱۔ نام سے۔ نام کی بدولت ۲۔(کنایۃً) تعظیم سے یابرکت کے لیے کسی کامل کا نام لے کر یا کسی کو استاد اور کامل مان کر۔؎

نام لے کَر پُکارنا

۔کسی کو اس کے معروف نام سے مخاطب کرنا۔ پکارتے وقت ۔؎؎

نام لے کَر مانْگ کھانا

کسی بزرگ وغیرہ کے نام سے مانگ کر گزارا کرنا

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

نام لے لے کَر پُکارنا

دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا

خُدا کا نام لے کَر

بسم اللہ کہہ کے ، اللہ پر بھروسہ کرکے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لے کَر کے معانیدیکھیے

نام لے کَر

naam le karनाम ले कर

موضوعات: کنایۃً

نام لے کَر کے اردو معانی

  • ۔۱۔ نام سے۔ نام کی بدولت ۲۔(کنایۃً) تعظیم سے یابرکت کے لیے کسی کامل کا نام لے کر یا کسی کو استاد اور کامل مان کر۔؎

English meaning of naam le kar

  • in the name of

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لے کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لے کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words