تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نَہ لینا کے معانیدیکھیے

نام نَہ لینا

naam na lenaaनाम न लेना

نام نَہ لینا کے اردو معانی

فعل

  • ۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔
  • ۔ کسی کام کے کرنے کا ارادہ نہ کرنا ، نیت نہ کرنا ۔
  • ۔ خواہش نہ کرنا ، نہ چاہنا ، تمنا نہ کرنا ، توبہ کرلینا ۔
  • ۔ ترک کرنا ، خیال ترک کر دینا ، پاس نہ پھٹکنا ، قریب نہ جانا ۔
  • ۔ نام زبان پر نہ لانا۔کمال بیزار ہونا۔؎

English meaning of naam na lenaa

Verb

  • forget all about, be disgusted (with), Show no signs of something

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words