تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھا نام نَہ لینا" کے متعقلہ نتائج

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا نام نَہ لینا کے معانیدیکھیے

سِیدھا نام نَہ لینا

siidhaa naam na lenaaसीधा नाम न लेना

محاورہ

سِیدھا نام نَہ لینا کے اردو معانی

  • طعن وطنز پر مصر رہنا .

सीधा नाम न लेना के हिंदी अर्थ

  • तान वतंज़ पर मिस्र रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھا نام نَہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھا نام نَہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words