تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہار منہ نام نہ لینا" کے متعقلہ نتائج

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ دعویٰ کرنا ۔

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

نام سیدھا نہ لینا

نام بگاڑ کر لینا ، نام بگاڑ کر پکارنا ۔

منہ نہ توہ نام چاند خاں

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صف سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نہار منہ نام نہ لینا کے معانیدیکھیے

نہار منہ نام نہ لینا

nahaar mu.nh naam na lenaaनहार मुँह नाम न लेना

نہار منہ نام نہ لینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہار منہ نام نہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہار منہ نام نہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words