تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

نام نِکالنا

۔ نیکی یا خوبی کے ساتھ نام مشہور کرنا ، نیک نامی حاصل کرنا ، اچھائی کو شہرت دینا ۔

نام پَر قُرعَہ نِکالنا

کسی خاص کام کے لیے قرعے میں کسی کا نام نکالنا

قُرْآن میں نام نِکالنا

بچے کا نام قرآن شریف کھول کر اول حرف کے مطابق رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نِکالنا کے معانیدیکھیے

نام نِکالنا

naam nikaalnaaनाम निकालना

محاورہ

مادہ: نام

نام نِکالنا کے اردو معانی

  • ۔ نیکی یا خوبی کے ساتھ نام مشہور کرنا ، نیک نامی حاصل کرنا ، اچھائی کو شہرت دینا ۔
  • ـ۔ نام کو رُسوا کرنا ، نام کو بُرائی سے منسوب کرنا ، نام بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ۔
  • ۔ جادو یا منتر یا کسی عمل کے ذریعے سے چور کا نام معلوم کرنا ، مجرم کے نام کی نشان دہی کرنا ۔
  • ۔ کسی مقدس کتاب سے نومولود بچے کا نام تجویز کرنا ، حساب جمل کے ذریعے کسی نوزائیدہ بچے کا نام سن ولادت کے مطابق تجویز کرنا ؛ کسی کتاب کا نام سن تصنیف کے مطابق رکھنا
  • ۔ کسی لقب سے مشہور ہونا
  • ۔۱۔ شہرت حاصل کرنا۔ دیکھو رشک کا شعر نام نامی میں۲۔ کنایہ ہے بدنامی سے۔؎

English meaning of naam nikaalnaa

  • detect a culprit by magic, find an auspicious name for a child (from scriptures), win fame, win a good name

नाम निकालना के हिंदी अर्थ

  • ۵ ۔ किसी लक़ब से मशहूर होना
  • ۔۱۔ शौहरत हासिल करना। देखो रशक का शेअर नाम नामी में२। किनाया है बदनामी से।
  • ۱ ۔ नेकी या ख़ूबी के साथ नाम मशहूर करना, नेक-नामी हासिल करना, अच्छाई को शौहरत देना
  • ۲ ـ۔ नाम को रुसवा करना, नाम को बुराई से मंसूब करना, नाम बदनाम करना, रुसवा करना
  • ۳ ۔ जादू या मंत्र या किसी अमल के ज़रीये से चूर का नाम मालूम करना, मुजरिम के नाम की निशानदेही करना
  • ۴ ۔ किसी मुक़द्दस किताब से नोमोलूद बच्चे का नाम तजवीज़ करना, हिसाब जमल के ज़रीये किसी नौज़ाईदा बच्चे का नाम सन विलादत के मुताबिक़ तजवीज़ करना , किसी किताब का नाम सन तसनीफ़ के मुताबिक़ रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words