تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلوار نِیام سے نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلوار نِیام سے نِکَلنا کے معانیدیکھیے

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

talvaar niyaam se nikalnaaतलवार नियाम से निकलना

تَلوار نِیام سے نِکَلنا کے اردو معانی

  • ۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلوار نِیام سے نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words