تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناں کے معانیدیکھیے
ناں کے اردو معانی
- نہیں، نہ، نا
- حرف تاکید ’’نا‘‘ کی ایک صورت
شعر
ریت ہے سورج ہے وسعت ہے تنہائی
لیکن ناں اس دل کی خام خیالی جائے
دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناں
مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو تم بھی ناں
بن کے ہنسی ہونٹوں پر بھی رہتے ہو
اشکوں میں بھی تم بہتے ہو تم بھی ناں
English meaning of naa.n
- no, not
नाँ के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- ‘नान' का लघु., दे. ‘नान'।
ناں کے قافیہ الفاظ
ناں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناں)
ناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔