تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناش" کے متعقلہ نتائج

مَیَّت

مردہ، لاش، نعش، مردہ جسم، جنازہ

مَیَّتیں

لاشیں

مَیَّت پَڑے

ایک کوسنا ، موت آئے ، ستیاناس ہو ، (کم بخت کی بجائے) ۔

مَیَّت گاڑی

وہ گاڑی جس پر تابوت رکھ کر لے جاتے ہیں

مَیَّتَ گَڑنا

دفن ہونا ، زیر زمین لاش گڑی ہونا ۔

مَیَّت بَردار

میّت اُٹھانے والا ؛ جنازے کو کاندھا دینے والا شخص ، میت بردوش ۔

مَیَّت ہونا

موت واقع ہونا ، مرنا ، کسی کا انتقال کرجانا ۔

مَیَّت پَڑی ہونا

لاش پڑی ہونا، کہیں لاش رکھی ہونا، مردے کا فرش پر پڑا ہونا

مَیَّت اُٹھنا

میّت اُٹھانا (رک) کا لازم ، جنازہ اُٹھنا ۔

مَیَّت سَجنا

تجہیز و تدفین کا سامان ہونا ، ُمردے کو غسل دینا اور کفنانا ۔

مَیَّت سَونپنا

لاش کو عارضی طور پر (امانتا ً) کچھ دن کے لیے دفن رکھنا ایسی صورت میں جب کہ اُس کو کسی دوسری جگہ دفن کرنا منظور ہوتا ہے

مَیَّت کو کانْدھا دینا

مَیَّت کی نَماز

نماز جنازہ

مَیَّت کو کَندھا دینا

میّت کو کاندھے پر اُٹھاکر دفنانے کے لیے لے جانا ، جنازہ اُٹھاکر چلنا ۔

مَیَّت اُٹھانا

دفن کرنے کے لیے میّت لے جانا، جنازہ اُٹھانا

مَیَّت پَر رونا

مرنے والے کے لیے رونا ، کسی کے انتقال پر رونا ۔

مائِیّات

پانی کی طرح رقیق چیزیں ؛ بہنے والے مادّے ؛ پانی کے خواص اور اس کی حرکت اور بہاؤ وغیرہ سے متعلق علم ۔

مائِیَّت

پانی کی طرح ہونے کی خاصیت، پانی کی مانند ہونے کی کیفیت، پتلا پن جو پانی وغیرہ کے باعث ہو

مَعِیَّت

ساتھ ہونے کی حالت یا کیفیت، ہمراہی میں ہونا، ساتھ ہونا، موجودگی، ساتھ، ہمراہی

عامِیَّت

رائج یا عام ہونے کی کیفیت ، مقبولِ عام ہوتا ، عوامی ہونا ، سطحیت ، عمومیت.

مائِعِیَّت

رک: مائع پن۔

نَمازِ مَیَّت

رک : نماز جنازہ ۔

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

ہَدِیَّۂ مَیَّت

نماز جو (بعض فرقوں میں) مرنے والے کے دفن کی پہلی رات پڑھی جاتی ہے تاکہ مردے کو قبر کی وحشت سے تکلیف نہ ہو ، نماز ہدیہء میت ۔

غُسْلِ مَیَّت

مُردے کو نہلانا

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

اَصْلِ مَیَّت

(میراث) نانا نانی اور ان کے ماں باپ کے ماں باپ اوپر کے سلسلے تک

نَمازِ ہَدْیَۂ مَیَّت

رک : نمازِ وحشت قبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَعِیَّت میں

کسی کی موجودگی میں ، ہمراہی میں ، ساتھ ساتھ ۔ آخرت

مَعِیَّتِ ذاتی

(تصوف) ذات کا ادراک ، عرفان ِذات ، خود شناسی

مائِیّاتی

مائیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آبی ، دریائی ۔

بَرْسوں کا سامان کَرے اور پَرسوں وا کی مَیَّت

آدمی بڑاہوسناک ہے ، آئندہ کا انتظام کرتا ہے اور پتہ نہیں ہوتا کہ کس وقت موت آجائے

مَعِیَّتِ اِلٰہی

ﷲ تعالیٰ کا ساتھ، خدا کی موجودگی

دُہْری مَعِیَّت

دو کا ساتھ ، دو کی رِفاقت.

زَمانی مَعِیَّت

(نفسیات) عارضی ساتھ ، غیر مُستقل ہم آہنگی .

کی مَعِیَّت میں

مُعَمّائِیَّت

معماپن ، معما ہونے کی حالت ۔

مُخْرِج الْمائِیَّت

(طب) پانی کی طرح پتلے پتلے دست لانے والی دوا

مَکانی مَعِیَّت

مکانی طور پر موجودگی (زمانی کے مقابل) ۔

رِجالِ مَعِیَّت

اردو، انگلش اور ہندی میں ناش کے معانیدیکھیے

ناش

naashनाश

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ناش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بربادی، فنا، تباہی، زوال، نقصان، ناس
  • برباد، تباہ، نیست و نابود

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعش

انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ

English meaning of naash

Noun, Masculine

नाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone