تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاش پاش" کے متعقلہ نتائج

پاش پاش

(ٹوٹ کر) ٹکڑے ٹکڑے، ریزہ ریزہ

پاش پاش ہونا

be broken into pieces

پاش پاش کَرنا

shatter, break into pieces

کلیجا پاش پاش ہو جانا

دل کُڑھنا، دل پر صدمہ ہونا

کَلیجا پاش پاش ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل صدمہ ہونا ، دل کو سخت اذیّت پہنچنا .

مَغْز پاش پاش کَرنا

مغز ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تھکا دینا

جِگَر پاش پاش ہونا

(کنایۃً) (رنج و غم وغیرہ سے) کلیجے کے ٹکڑے ہونا، بہت زیادہ صدمہ ہونا

مَغْز پاش پاش ہونا

۔مغز کا ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا۔

کَلیجَہ پاش پاش ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، دل صدمہ ہونا ، دل کو سخت اذیّت پہنچنا .

دِل پاش پاش ہونا

دل ٹکڑے ٹکڑے ہونا، سخت صدمہ پہنچنا، شدید رنج ہونا

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

ضِیا پاش

روشنی بکھرنے والا، ضوفشاں، نوریار، ضیابار

بَرْق پاش

۱. بجلی گرانے والا.

رَنگ پاش

رن٘گ چھڑکنے والا، رن٘گ بکھیرنے والا، رن٘گ اُڑانے والا

گُل پاش

پھول برسانے والا، پھول بکھیرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاش پاش کے معانیدیکھیے

پاش پاش

paash-paash•पाश-पाश

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پاش پاش کے اردو معانی

صفت

  • (ٹوٹ کر) ٹکڑے ٹکڑے، ریزہ ریزہ
  • (زخم سے) چور چور، بری طرح زخمی

شعر

Urdu meaning of paash-paash

  • Roman
  • Urdu

  • (TuuT kar) Tuk.De Tuk.De, reza reza
  • (zaKham se) chuur chuur, barii tarah zaKhmii

English meaning of paash-paash

Adjective

  • broken to pieces, shattered, scattered about
  • severely wounded

पाश-पाश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (टूट कर) टुकड़े-टुकड़े, कण-कण
  • चूर-चूर, बुरी तरह ज़ख़मी या घायल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاش پاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاش پاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone