تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آش کے معانیدیکھیے
آش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ
- (مجازاً) كھانا، غذا
شعر
روپ ملن کی آشا لے کر ہم جیون جیون گھومے ہیں
صدیوں آش نواش کے لمحے شام سویروں سے پھوٹے ہیں
English meaning of aash
Noun, Masculine
- a soft light meal like soup or porridge, soup, water
आश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनाज या गोश्त की वह पतला खाद्य पदार्थ जो पिया जा सके, गेहूँ का दलिया जो गोश्त में पकाया जाए, शोरबा, पेय वग़ैरा
آش کے قافیہ الفاظ
آش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آش)
آش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔