تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناسُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناسُور کے معانیدیکھیے
ناسُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو
- (مجازاً) دائمی ذریعہ یا سوراخ، چھید، روزن
- (مجازاً) صدمہ، سخت رنج، قلق، غم، تکلیف دہ چیز
شعر
اس نے ناسور کر لیا ہوگا
زخم کو شاعری بناتے ہوئے
دنیا نے جو زخم دیئے تھے بھر دیئے تیری یادوں نے
یادوں نے جو زخم لگائے وہ بڑھ کر ناسور ہوئے
نقش جب زخم بنا زخم بھی ناسور ہوا
جا کے تب کوئی مسیحائی پہ مجبور ہوا
English meaning of naasuur
नासूर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناسُور)
ناسُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔