تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناطے" کے متعقلہ نتائج

ناطے

ناتے، ناطہ کی جمع نیز مغیرّہ حالت، لگاو یا تعلق کے اعتبار سے

ناتے

ناتا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رشتے ۔

نَِہتّے

نہتا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، بے ہتھیار، غیر مسلح، وہ شخص جس کے پاس ہتھیار نہ ہوں، خالی ہاتھ، بے اوزار، اکیلا، بے سہارا، بے یارومددگار، غریب

ناتے دار

رشتے دار، اقارب

ناتے والے

وہ لوگ جن سے قرابت ہو، رشتہ دار، اقربا

ناتے داری

تعلق، رشتے داری، قرابت

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

رِشْتے ناتے کا

قرابتی ، رِشتہ دار سگے کے برابر ، سگے کے مانند

آئی نَہ گَئی، کون ناتے بَہِن

آئی نَہ گَئی کون ناتے بَہَن

ناطَہ

ناتا، رشتہ، قرابت، رشتہ داری، بھائی بندی، تعلق، علاقہ، واسطہ، میل، لگاو

نَطَع

۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔

نتے

دائمی، مدام، ہمیشہ رہنے والا

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نَہا کے

نہانے کے بعد ، غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناطے کے معانیدیکھیے

ناطے

naate•नाते

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ناتے

  • Roman
  • Urdu

ناطے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ناتے، ناطہ کی جمع نیز مغیرّہ حالت، لگاو یا تعلق کے اعتبار سے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناتے

تعلق سے ، رشتے سے ، واسطے سے

شعر

Urdu meaning of naate

  • Roman
  • Urdu

  • naate, naata kii jamaa niiz muGiirah haalat, lagaav ya taalluq ke etbaar se

English meaning of naate

Noun, Masculine, Plural

  • relationships

नाते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नाते, नाता का बहु. तथा लघु., लगाव या संबंध के विचार से

ناطے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناطے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناطے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone