تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتھنا" کے متعقلہ نتائج

ناتھنا

۱۔ بیل کو قابو میں رکھنے کے لیے اس کی ناک چھید کر اس میں رسّی ڈالنا ۔

ناتھنا کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

کَنّے ناتْھنا

کنّے پھن٘سانا ، چمٹانا ، کٹی ہوئی پتنگ کو چمٹانا ، الجھانا ، بے بس کر دینا.

نَتھنا

ناک کا سوراخ، جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منخر

ناتَھن

(کشتی رانی) چپُّو کے ڈنڈے کو باندھنے کی رسّی یا زنجیر

نِہَتّھا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے، بے یارو مددگار، بے سہارا، ناتواں، مجبور

نَتُھنی

چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں

نَتْنا

امرتی بنانے کی پوٹلی جس کے نیچے سوراخ ہوتا ہے، جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی ہنڈیا

نَوتْنا

نیوتا دینا، بلانا، بلاوا دینا، مدعو کرنا، بلا بھیجنا، شادی کا بلاوا دینا

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

نَتھنے

۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناٹْھنا

ناٹنا ، بھاگنا ۔

نَتُھونَہ

رک : نتھنا ۔

نادْھنا

ابتدا کرنا، آغاز کرنا، پہل کرنا، شروع کرنا

نَتھنوں

ناک کا وہ سوراخ جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منحر

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتھنا کے معانیدیکھیے

ناتھنا

naathnaa•नाथना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ناتھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱۔ بیل کو قابو میں رکھنے کے لیے اس کی ناک چھید کر اس میں رسّی ڈالنا ۔
  • ۲۔ (مجازاً) بس میں کرنا ، قابو میں لانا ، مطیع بنانا ۔
  • ۳۔ تعلیم و تربیت سے رام کرنا ، قابو میں کر لینا ۔
  • ۴۔ ملوث کرنا ، نتھی کر دینا ۔

Urdu meaning of naathnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ bail ko qaabuu me.n rakhne ke li.e us kii naak chhed kar is me.n rassii Daalnaa
  • ۲۔ (majaazan) bas me.n karnaa, qaabuu me.n laanaa, mutiia banaanaa
  • ۳۔ taaliim-o-tarbiiyat se raam karnaa, qaabuu me.n kar lenaa
  • ۴۔ mulavvas karnaa, natthii kar denaa

English meaning of naathnaa

Transitive verb

  • bore an animal's nose and thread a string in it, bring (someone) under subjection or control, dominate, govern, Metaphorically: to control, bring under control, make compliant
  • to include, to staple

नाथना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छेद करना, इस प्रकार किए हुए छेद में लंबी रस्सी पहनाना जो लगाम का काम करती है तथा जिससे पशु को वश में रखा जाता है, कुछ विशिष्ट पशुओं के नथने में छेद करना, विद्या और प्रशिक्षण से राम करना, नियंतार्ण में कर लेना, प्रतीकात्मक: वश में करना, नियंत्रण में लाना, आज्ञाकारी बनाना
  • समीलित करना, नत्थी कर देना, किसी वस्तु के सिरे में छेद करके उसे रस्सी आदि से बाँधना, लड़ी के रूप में गूँथना, जोड़ना या पिरोना, सूत्रबद्ध करना, फांसना

ناتھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone