تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتھنا کرنا" کے متعقلہ نتائج

ناتھنا کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

ناتا قائِم کَرنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

نَتھنوں میں تِیر کَرنا

ازحد دق کرنا ، ستانا ، زندگی تلخ کرنا

نَتھنوں میں دَم کَرنا

ناک میں دم کرنا، دق کرنا، نہایت تنگ کرنا، پریشان اور عاجز کردینا، بہت ستانا

تِیر نَتھوں میں کَرنا

رک : نتھنوں میں تیر دینا / کرنا

نِشانَہ کَرنا

گولی یا تیر کا وار کرنا ، شکار کرنا ، مارنا ؛ نشانہ بنانا ۔

نادانی کَرنا

بیوقوفی ، غلطی ، غلط فہمی میں مبتلا ہونا ، بُھول چوک میں پڑنا ۔

ناتا کَرنا

رشتہ کرنا

نَذرانَہ کَرنا

تحفہ پیش کرنا ، ہدیہ دینا ۔

نُورانا کَرنا

نورانی کرنا ، روشن کرنا ، اُجالا کرنا، پرنور بنانا ۔

نِہَتّا کَرنا

کسی سے ہتھیار لے لینا، غیر مسلح کرنا، اسلحہ لے لینا

ناکارَہ کَرنا

بے کار کر دینا ، خراب کر دینا ، کام کے لائق نہ چھوڑنا ۔

نِستارا کَرنا

رہائی دلانا ، رہا کرنا ؛ (ہندو) آواگون کے سلسلے سے آزادی دلانا؛ قرض ادا کرنا ؛ بدلہ دینا

نِشانَہ خَطا کَرنا

نشانہ چوکنا، نشانے کا ہدف پر نہ پڑنا

ناتا پَیدا کَرنا

تعلق بنانا، نسبت قائم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتھنا کرنا کے معانیدیکھیے

ناتھنا کرنا

naathnaa karnaa•नाथना करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناتھنا کرنا کے اردو معانی

  • سوراخ کرنا، چھید کرنا
  • بیل کے نتھنے میں رسی ڈالنا
  • قابو کرنا، بس میں کرنا مطیع کرنا
  • شامل کرنا ، پھانسنا

Urdu meaning of naathnaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh karnaa, chhed karnaa
  • bail ke nathune me.n rassii Daalnaa
  • qaabuu karnaa, bas me.n karnaa mutiia karnaa
  • shaamil karnaa, phaansnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتھنا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتھنا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone