تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناطِح" کے متعقلہ نتائج

ناطِح

(لفظاً) ٹکر مارنے والا ؛ (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے ، جڈ لینے والا ، سینگ مارنے والا چوپایہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناطِح کے معانیدیکھیے

ناطِح

naatehनातेह

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ہیئت شکار

ناطِح کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) ٹکر مارنے والا ؛ (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے ، جڈ لینے والا ، سینگ مارنے والا چوپایہ
  • (ہیئت) چاند کی پہلی منزل ۔ تم آج رات کو سفر نہ کرو کیونکہ آج چاند منزل ناطح میں ہے ۔
  • (ہیئت) دو ستاروں کا نام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناطِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناطِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words