تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nab" کے متعقلہ نتائج

nab

(بول چال) جھپٹ لینا

نَباء

اطلاع ، آگاہی ، خبر

نَبِیہ

مشہور ، شہرت یافتہ ، نیک نام ؛ شریف

nib

ڈَن٘ک

نِیب

ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوے ہوتا ہے، مگر پھل پک کر میٹھا ہوجاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)، نیم کا درخت

نَبع

ایک قسم کا درخت جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھلتا پھولتا ہے اور جس کی لکڑی سے تیر کمان بنائے جاتے ہیں

نِینب

نیم کا درخت

نَبا

خبر، آگہی

نَبی

خبر رساں، رسول، خبر پہنچانے والا، پیغمبر

نَبضی

نبض (رک) سے منسوب یا متعلق ، نبض کا ۔

نَبِیاں

بہت سے نبی ، انبیا علیہ السلام ۔

نَبِیڑُو

تصفیہ کرنے والا، فیصل کرنے والا

نَبضوں

نبض کی جمع جو حروف مغیرہ یا تابع مغیرہ کے آ جانے سے واؤ مجہول اور نون غنہ کے ساتھ بنائی جاتی ہے، کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی، نیز طب: رگ کی حرکت یا رفتار، شریان کی تڑپ یا دھڑکن (یعنی اُس کا سکڑنا اور پھیلنا)، دل کی دھڑکن یا خون کی حرکت

نَبضیں

نبض کی جمع نیز مغیرہ حالت، بہت سی رگیں یا ان کی حرکتیں، تراکیب میں مستعمل

نَبّے

عدد نوے

نَبَوی

نبی سے منسوب یا متعلق (خصوصاً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے نسبت رکھنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا، منسوب بہ نبی، نبی سے نسبت رکھنے والا

نَبِیل

ہوشیار، زیرک، دانا، سمجھ دار، عقل مند نیز ماہر

نَبض

کلائی کی وہ رگ جو حرکت کرتی رہتی ہے، ناڑی

نَبُودا

(موسیقی) راگ ہنڈول کا چھٹا پتر

نَبَہ

چھوٹی قسم کا ایک کیڑا

نَبَطی

۔ ایک قدیم خط نیز زبان کا نام جو عربی سے بھی قدیم ہے ۔

نَِبیڑ

فیصلہ، انصاف، نپٹار

نَبضَہ

۔ (طب) شریان یا دل کی ایک پوری حرکت یا ایک تڑپ (مراداً) شریان یا دل کا پھیلنا پھر سکون کرنا پھر سکڑنا اور پھر سکون کرنا ۔

نَبائِر

نبیرہ کی جمع، (یہ جمع عربی داں فارسیوں نے بنائی ہے) اولاد، پوتے نیز نواسے

نَبی جی

(مراد) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

نَبِیَّہ

نبی (رک) کا مونث ۔

نَبِیرَہ

نَبِیسَہ

نبیرہ، بیٹے کا بیٹا، پوتا

نَبِید

نبیذ، شراب

نَبَق

بیری کا پھل ،بیر ۔

نَبِیذ

کھجوروں ، چھوہاروں یا َجو ، گیہوں ، چاول وغیرہ سے الگ الگ تیار کیا ہوا نشیلا مشروب ، (خصوصاً) انگور کے سوا دوسرے میووں یا غلوں سے تیار کی ہوئی شراب ، (عموماً) انگوروں یا کھجوروں کا رس ، شراب ۔

نَبّاضی

اندازہ لگانے کی اہلیت، آثار و قرائن سے سمجھ جانے کی صلاحیت

نَباتی

ایک قسم کا رنگ

نَبِیری

نواسی یا پوتی

نَبِیرا

نبیرہ جو فصیح ہے، نواسا، پوتا، بیٹے یا بیٹی کا بیٹا

نَبِیسی

پوتی ؛ پڑپوتی

نَبخاء

بلند زمین ، اونچا ٹیلہ ۔

نَبض حار

گرم نبض ، وہ نبض جو چھونے سے گرم محسوس ہو اور یہ دلالت کرتی ہے گرمی پر (انگ : Warm Pulse)

نَبض گِیر

(لفظاً) نبض پکڑنے والا ؛ (مجازاً) نبض محسوس کرنے والا ، طبیب ، حکیم

نَبض داں

نبض شناس ، نبض دیکھنے والا ، نبّاض نیز فطرت یا مزاج کو سمجھنے والا ۔

نَباط

(فلکیات) کو کبۃ العقرب کے دو مختلف السمت ستاروں کا ایک نام ۔

نَبّاشی

کفن چرانے کا کام، کفن کھسوٹنے کا پیشہ نیز مردہ فروشی

نَبَقاتی

نبقات (رک)سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

نَبض قَوی

وہ نبض جس کی ضرب یا حرکت اُنگلی میں زور سے لگے یا محسوس ہو اور دبانے سے پوری طرح نہ دبے ، زور دار نبض جو قوت حیوانی کے غلبے پر دلالت کرتی ہے (انگ : Strong pulse)

نَبَات

بوٹی، گھاس، روئیدگی، سبزہ، گھاس پات، بناسپتی، ترکاری

نَبدال

ایک قسم کی لکڑی ، گھسراین ۔

نَبّاض

(طب) نبض دیکھنے والا، نبض شناسی میں مہارت رکھنے والا

نَباب

رک : نواب ۔

نَبی ظِلّی

سایہ رکھنے والا نبی ، نبی کی ایک اختراعی قسم ۔ انہوں نے رسول و نبی کی بہت سی قسمیں اپنی طرف سے اختراع کرلیں ، جن کا نام نبی ظلی ، نبی بروزی وغیرہ رکھ دیا ۔

نَبِین

نیا ؛ تازہ

نَبضات

(طب) رگ کی حرکتیں ، ضربیں ۔

نَبض بَطی

سست حرکت کرنے والی نبض ، سست نبض ، نبض ِسریع کی ضد

نَبَقَہ

۔ (حیاتیات) کروی جسم ، جرثومہ (انگ : Cocci) ۔

نَبیڑَن

رک : نبیڑا ، فیصلہ ، خاتمہ ۔

نَبِچنا

پیدا کرنا

نَبات ریز

مصری بکھیرنے والا ، مصری گھولنے والا ، نہایت شیریں ، شیرینی تقسیم کرنے والا ؛ (مجازاً) رسیلا ، پُرلطف (بات وغیرہ) ۔

نَبی عِفَّت

(مراداً) حضرت عیسیٰ السلام ۔

نَبض ضَعِیف

کمزور نبض ، وہ نبض جسے دیکھنے سے اُنگلی پر خفیف سی ٹھوکر لگتی ہے ، نبض قوی کی ضد (انگ : Feeble pulse) ۔

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

نَبی مَوعُود

وہ نبی جس کا وعدہ کیا گیا ہے ، لوٹ کر آنے والا نبی ، مسیح ِموعود ؛ مراد : حضرت عیسیٰ علیہ السلام ۔ ہمارے قبلہ پر قائم رہتے تو ہم سمجھتے کہ تم نبی موعود ہو کہ شاید پھر ہمارے قبلہ کی طرف رجوع کر لیں ۔

nab کے لیے اردو الفاظ

nab

næb

nab کے اردو معانی

فعل متعدی

nab के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nab)

نام

ای-میل

تبصرہ

nab

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone