تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَہار کے معانیدیکھیے
نَہار کے اردو معانی
صفت
- جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، بغیر ناشتہ کیے، خالی پیٹ
- تھوڑا سا کھانا جس سے ناشتہ کریں، ناشتہ
- گرسنہ، بھوکا
شعر
اپنا چہرہ نہار لیں رتویں
آئینوں کی طرح جڑے ہیں پیڑ
آئنے میں نہار کر خود کو
کچھ اشاروں کی یاد آتی ہے
دور ہی سے نہار لیں گے ہم
تم کو شرمندہ کیا کریں گے ہم
English meaning of nahaar
Adjective
- without food since morning without breakfast
- bit, the metal mouthpiece of a bridle
नहार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बिना नाश्ता किए ख़ाली पेट, जिसने सुबह से कुछ न खाया हो
- थोड़ा सा खाना जिससे नाश्ता करें, नाश्ता
- ख़ाली पेट, भूखा
نَہار کے مترادفات
نَہار سے متعلق محاورے
نَہار کے قافیہ الفاظ
نَہار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَہار)
نَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔