تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھْہرا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھْہرا

رکا ہوا، جس میں حرکت نہ ہو، ساکن

ٹھارا

قوی ، طاقتور.

ٹَھْہرا پانی

رکا ہوا پانی ، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو ، پانی جسے حد بان٘دھ کر روک دیا گیا ہو .

ٹَھہرا ہونا

قرار پانا

ٹَھہْرا ٹَھہْرا

روک روک کر ، آہستہ آہستہ .

ٹَھْہرانا

رک : ٹھیرانا .

ٹھارا کَرنا

قائم کرنا.

ٹھارا مارے اور آگے رونے نہ دے

ٹَھہْراؤ

ٹھیراؤ، ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ

ٹَھہراو

(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیراؤ

کَٹورا ٹَھہرا

۔پھرتے پھرتے کٹورے کا ٹھہر جانا۔ ؎

دِل ٹَھہرا لینا

تسکین دینا ، تسلّی دینا ، اضطراب دور کرنا.

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

راجا بُلاوے ٹھارا آوے

راجا بُلائے تو جلدی آتا ہے حاکم یا زبردست بُلائے تو لوگ فوراً آجاتے ہیں ، حاکم کے حکم کی بجا آوری کرنی ہی پڑتی ہے .

ٹھہرو

stay, stop, rest, encamp, wait

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھْہرا کے معانیدیکھیے

ٹَھْہرا

Thahraa•ठहरा

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹَھْہرا کے اردو معانی

صفت

  • رکا ہوا، جس میں حرکت نہ ہو، ساکن
  • (عو) ان٘گیا کے بند، تنی، ٹھرّا

شعر

Urdu meaning of Thahraa

  • Roman
  • Urdu

  • rukaa hu.a, jis me.n harkat na ho, saakan
  • (o) angiyaa ke band, tanii, Tharraa

English meaning of Thahraa

Adjective

  • rest, encamp, hang out, stop
  • stopped, immobile, at rest, stagnant

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھْہرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھْہرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone