تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیل پالِش" کے متعقلہ نتائج

nail

کیل

نَیل

لینا، حاصل کرنا، مقصد حاصل کرنا یا پانا، حصول، پہنچ، دست رس، رسائی

نائِل

وہ چیز جو حاصل کی جائے، تحفہ، عطا، دین، خیرات

ناعِل

جوتا پہننے والا، وہ جس کے پاس بہت سے جوتے ہوں

نیل کٹر

ناخن کاٹنے کا آلہ، ناخن تراش

nail scissors

ناخن تراش قینچی۔.

nail varnish

برط NAILPOLISH ناخن کی پالش۔.

nail-biting

سخت پریشان کُن۔.

nail punch

کیل کے سر کو سطح سے نیچے اُتارنے کا آلہ، سُنبا۔.

nail enamel

شمالی امریکا NAIL POLISH ناخن کی پالش۔.

nailhead

تعمیرات: میخ نما، اوپر سے چپٹی عمارتی آرائش۔.

نیل پالِش

ناخنوں کی آرائش کے لیے ایک طرح کا چمک دار روغن جو خواتین بطور سنگھار استعمال کرتی ہیں ۔

نَیلِ مَرام

کامیابی، حصول مراد، حصول مقصد، مقصد پانا، مطلب برداری، مقصد حاصل کرلینا

nailed

ناخون

nailing

کیل سے جوڑنا

nailer

میخ ساز کاریگر۔.

nill

اِنْکار

نل

ڈنڈے سے مشابہ عموماً لوہے، جست وغیرہ کی بنائی ہوئی ایک لمبی اور کھوکھلی چیز جو گھروں میں پانی اور گیس کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس کے ایک سرے پر ٹونٹی لگی ہوتی ہے، (کنا یۃ ً) ٹونٹی

nil

نَدارَد

نال

وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نالاں

روتا ہوا، مجبور

نِیلِیں

نیلگوں ، نیلے رنگ کا.

نِلوہ

بغیر کسی خطا یا خرابی کے، بغیر کسی (اخلاقی یا جسمانی) نقص یا عیب کے، بے نقص، بے عیب، بے داغ، کھرا، اچھی ساکھ والا نیز اصلی، خالص، نِرا، خالص (نفع) بعد منہائی (اخراجات وغیرہ)

نائِلَہ

قریش کے ایک ُبت کا نام

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نَل دار کُواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

نَل دار کُنواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

نائِل مَرام

(لفظاً) مقصد حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) کامیاب ، کامران ۔

نِیل بَڑی

نیل کا ٹکڑا ، ادنیٰ قسم کا نیل ۔

نِیل کا ٹِیکا، کوڑھ کا داغ

بدنامی کا داغ اور کوڑھ کا نشان کبھی نہیں مٹتے

نَل دار

نل رکھنے والا ؛ (کنا یۃ ً) جس میں سرکنڈے اُگتے ہوں ، سرکنڈوں سے بھرا ہوا ۔

نَل باز

بانس میں لاسا لگا کر پرندوں کا شکار کرنے والا شخص ، چڑی مار ، نلیا ۔

نَئِی لانا

نئی تازہ سوچ یا بات پیدا کرنا ، انوکھی ترکیب اختیار کرنا۔

نَل سازی

نل یا ٹونٹی بنانے یا مرمت کرنے والا شخص ، آب رسانی یا نکاسی آب کا انتظام کرنے والا کاری گر (Plumber) ۔

نَل کنواں

وہ کنواں جس میںسے نل کے ذریعے پانی نکالا جائے (خصوصا ً) پانی نکالنے کے لیے زمین کے نیچے گہرائی تک چھید کر بٹھایا گیا ایک خاص قسم کا نل جو مشین کے ذریعے چلتا ہے (Tube Well کا ترجمہ) ، نل کوپ ۔

نال بَنْدی

نال مقرر کرنے کا عمل، نال کی رقم، خراج، باج، ٹیکس، محصول

نِیل کَنوَل

نیلوفر، نیلے رنگ کنول کا پھول، داغ، دھبہ

نِیل پَڑنا

جسم پر چوٹ ، ضرب یا خون جم جانے سے نیلا نشان پڑ جانا ۔

نِیل اُڑانا

آنسو بہانا ۔

نال گَڑنا

۔۱۔ بچے کی نال کا ناف سے کاٹ کر زمین میں دبایا جانا۔ ؎ دعویٰ ہونا۔ تعلق ہونا ۔ کسی جگہ استحقاق ہونا۔ خصوصیت ہونا۔ ؎ ۳۔ زاد بوم ہونا۔ مسکن ہونا۔ ؎

نَئِی لَگنا

ہشاش بشاش اور خوبصورت محسوس ہونا ؛ ترو تازہ نظر آنا ۔

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

نِیل بِگڑنا

نیل کا حوض یا ماٹ خراب ہونا ؛ کم بختی آنا ، شامت آنا ، کام بگڑنا ، خرابی واقع ہونا

نِیل گُوں سَفِید

نیلگوں مائل سفید ، وہ سفید جس میں نیلا پن ہو ۔

نال اُکَھڑنا

پیدائشی تعلق ختم ہو جانا ، مورثی رشتہ ٹوٹ جانا ، آبائی توطن قائم نہ رہنا ۔

نَل کھونْچا

۔(لکھنؤ) مذکر۔وہ بڑی چھڑ جس میں سریش لگا کر چڑیاں پکڑتے ہیں۔

نَل دَر نَل

ایک نلکی دوسری نلکی میں، نل میں نل

نِیل پَڑ جانا

جسم پر چوٹ ، ضرب یا خون جم جانے سے نیلا نشان پڑ جانا ۔

نَل کاٹ دینا

پانی بند کر دینا ، پانی کی رسد منقطع کر دینا (عموماً محصول وغیرہ ادا نہ کرنے پر) ۔

نال گاڑا جانا

۔ نوزائیدہ بچہ کا نال زمین میں گاڑا جانا۔

نَل دَمَن

راجا نل اور دمینتی (ایک عاشق اور معشوقہ کا نام جن کے عشق کی داستان لیلیٰ مجنوں کی طرح بطور تلمیح مشہور ہے) نیز مثنوی نل دمن، نل دمن کا قصہ، مراد: مثالی عاشق و معشوق

نَل پَٹی

(کاشت کاری) نہروں یا پرنالوں کی درستی کا محصول

نِیل گائے

ایک جنگلی سیاہی مائل نیلا چوپایہ جو ہرن سے مشابہ اور قد میں گائے کے برابر ہوتا ہے سینگ چھوٹے چھوٹے کھوٹیوں کے ہوتے ہیں اور گلے میں بالوں کی چونری لٹکتی ہوتی ہے ، روجھ ، نیلا ، بقرالوحش ، گاؤوحشی

نَل کا مارا نَکوا ٹُوٹے

بعض دفعہ معمولی بات میں بہت نقصان ہوتا ہے-

نال دار

جوئے کی نال کا حق دار ، جوئے کے اڈّے کا مالک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیل پالِش کے معانیدیکھیے

نیل پالِش

nail-polishनेल-पॉलिश

اصل: انگریزی

نیل پالِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناخنوں کی آرائش کے لیے ایک طرح کا چمک دار روغن جو خواتین بطور سنگھار استعمال کرتی ہیں ۔

English meaning of nail-polish

Noun, Feminine

  • nail-polish, varnish applied to the fingernails or toenails to color them or make them shiny

नेल-पॉलिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाखुनों को सुसज्जित करने के लिए एक तरह का चमकदार रोगन जो स्त्रियाँ बतौर सिंघार इस्तिमाल करती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیل پالِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیل پالِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone