تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالا" کے متعقلہ نتائج

نالا

چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد

نالا بَہانا

نہر جاری کرنا ، کثرت سے خون یا پانی وغیرہ رواں کرنا ۔

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالاں

روتا ہوا، مجبور

نالا اُتَرنا

نالے کا پانی کم ہو جانا ۔

نالا چَڑھنا

نالے میں پانی بڑھ جانا ، طغیانی آ جانا ، نالے میں پانی کی سطح بلند ہو جانا ۔

نالائِق

ناقابل، سفلہ، کمینہ، نامناسب، بیجا، نا اہل، بے لیاقت، بے استعداد، بے ہنر، بدتمیز، کمینہ، نیچ، رذیل

نالائِق پَن

نااہلی، نالائقی، کمینگی، سفلہ پن

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نالایَقی

ناشائستگی ، بدتہذیبی ، بے ادبی ، بدتمیزی ۔

نا لائِقی

رک : نالائق پن ، نااہلی

نال اُٹْھنا

نال اُٹھانا (رک) کا لازم ۔

نال اُٹھانا

نال سے کسرت کرنا ، ورزش کے لیے نال کو ہاتھ سے پکڑ کر زمین سے اُٹھا کر اپنے سر سے اُونچا کرنا ؛ (مجازاً) مشکل کام انجام دینا ۔

نال اُکَھڑنا

پیدائشی تعلق ختم ہو جانا ، مورثی رشتہ ٹوٹ جانا ، آبائی توطن قائم نہ رہنا ۔

نالَہ کَرْنا

آہ بھرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا

نالَہ گر

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ وزاری کرنے والا

نالَہ مارنا

چیخ پکار کرنا ، شور و غل کرنا ، نعرہ مارنا ۔

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

نالَۂ گرم

جلا دینے والی فریاد، جلتی ہوئی فریاد، نالۂ سوزاں، گرم نالہ، گرم آہ

نالَہ بَھرْنا

آہ و فغاں کرنا ، فریاد کرنا ، گریہ و زاری کرنا ۔

نالَہ نِکَلنا

درد ناک آواز کا منھ سے نکلنا

نالَہ دِل

(مجازاً) آہ ، آہ ِسرد ۔

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نالَہ پَیما

فریادی ، گریہ و زاری کرنے والا ، نالاں

نالَہ و بُکا

رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں

نالَہ آمُود

نالے سے بھرا ہوا ، فریاد کا رنگ لیے ہوئے ۔

نالَہ زَن

نالہ کرنے والا، فریاد و فغاں کرنے والا، گریہ و زاری کرنے والا

نالَہ زار

(تصوف) محبت کی طلب، چاہت کی مانگ، پیار کی خواہش

نالَہ زیر

(تصوف) الطاف محبوب کو کہتے ہیں جو محب پر ہو اور وہ باعث ِحیات ِمحب ہو

نالَہ سَر کَرنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ کھینچنا

نالَہ سَرا

نالہ کرنے والا ، رونے والا ، فریادی

نَاْلَہ زَنِی

آہ و فغاں، چیخ و پکار، ماتم

نالَہ صُور

صور کی آواز ۔

نالَہ شَب

رک : نالہء شب گیر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نالَہ کَش

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ و زاری کرنے والا، نالہ کناں، نالہ گر، شکوہ گذار

نالَہ رَسا ہونا

آہ و زاری کی آواز پہنچنا ، نالے کا ُپر اثر ہونا ، شکایت سنی جانا ۔

نالَہ کَشی

فریاد کرنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و فغاں کرنے کا فعل

نالَہ و زاری

نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں

نالہ کَشاں

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا

نالَہ ساز

رونے والا ، نوحہ خواں ۔

نالَۂ سَحَر

صبح کے وقت کی فریاد، سحر کی گریہ زاری جو بالعموم پرتاثیر سمجھی جاتی ہے

نالَہ سامانی

نالہ و فریاد کی حالت ، آہ و فغاں کرنے کی صلاحیت و کیفیت ۔

نالَہ کِھیْنچنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ و فغاں کرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا

نالَہ سَرائی

نالہ سرا ہونے کی کیفیت ، آہ و فریاد کرنے کا عمل

نالَہ شَہنا

شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے ، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں

نالَۂ صُبحی

رک : نالہء سحر ۔

نالَۂ سَرد

۔ (ف) مذکر۔ (کنایۃً) آہِ سرد۔

نالَۂ راشی

نالہ و فریاد کے نئے نئے طرز نکالنا ، گریہ و زاری کے مختلف ڈھنگ ایجاد کرنا ۔

نالَہ اُوڑانا

نالہ بلند کرنا ، فریاد کرنا ۔

نالَہ فَرسا

آہ و فریاد کرنے والا، گریہ کرنے والا

نالَہ چَڑھنا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

نالَہ کُناں

روتا ہوا، فریاد کرتا ہوا، نالہ کرنے والا

نالَہ نِیم شَبی

آدھی رات کا نالہ ، نصف شب کی گریہ و زاری ، آدھی رات کی آہ و بکا ۔

نالَہ بُلَند ہونا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

نالَہ و فَریاد

رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں

نالَہ و شیوَن

نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں, رونا پیٹنا

نالَہ فَروشی

فریاد کرنے کا عمل ، آہ و فغاں کرنے کا جذبہ ۔

نَالَہ زَنَاں

نالَۂ شَب گِیْر

رات کی گریہ و زاری، رات کے وقت کی جانے والی آہ و فغاں

نالَہ آسماں تَک جانا

رونے کی آواز دور دور تک جانا ، فریاد کا بلندی تک پہنچنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نالا کے معانیدیکھیے

نالا

naalaaनाला

وزن : 22

نالا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • رک : نال (۱) (معنی نمبر ۵) ۔
  • رک : نالہ (۲) ، فریاد ۔
  • چھوٹی ندی ، برساتی نہر ، پانی بہنے کا راستا ، جوئے خورد
  • رنگین گنڈے دار سوت ، ازاربند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naalaa

Noun, Masculine, Archaic

  • drain, gutter, stream, brook, canal, furrow, ravine, lamentation, PHD

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone