تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَلو" کے متعقلہ نتائج

نَلو

قدیم زمانے میں زمین ناپنے کا ایک پیمانہ جو چار سو (۴۰۰) ہاتھ (کہنی سے انگلیوں تک) کے برابر ہوتا تھا، ایک فرلانگ

نَلوا

چھوٹا سا نل یا چونگا

نَلوانا

نلائی کرانا، کھیت کی صفائی کرانا

نَلوائی

نلوانے یا نرائی کی اُجرت، گھاس پھونس کھیت سے دور کرنے کی اُجرت

نَلوا کھونچنی

رک : نل کھونچنا ، وہ بڑی چھڑی جس میں سریش لگاکر چڑیاں پکڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَلو کے معانیدیکھیے

نَلو

naloनलो

اصل: سنسکرت

وزن : 12

نَلو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم زمانے میں زمین ناپنے کا ایک پیمانہ جو چار سو (۴۰۰) ہاتھ (کہنی سے انگلیوں تک) کے برابر ہوتا تھا، ایک فرلانگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

नलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराने ज़माने में ज़मीन नापने का एक पैमाना जो चार सौ (४००) हाथ (कोहनी से उँगलीयों तक) के बराबर होता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone