تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگا پھرنا" کے متعقلہ نتائج

نَنْگا

جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نَنْگائی

عریانی ، ننگا پن، شرارت

نَنگا ہونا

بے عزت ہونا ، رسوا ہونا

نَنگا پھرنا

برہنہ پھرنا، عریاں پھرنا، غربت کے سبب کم لباس یا بے لباس ہونا، غربت میں گزر بسر کرنا

نَنگا کَھڑا اُجاڑ میں، ہے کوئی کَپڑے لے

غریب اور مفلس سے کسی کو کیا لینا ہے

نَنگا نَہا کے کیا نِچوڑے گا

رک : ننگا نہائے گا کیا نچوڑے گا کیا ۔

نَنگا کَر دِکھانا

اصل حقیقت سامنے لانا ، راز فاش کر دینا ۔

نَنگا سَر

ٹوپی پگڑی وغیرہ سے عاری سر

نَنگا ناچے جَنگَل میں ، ہے کوئی کَپڑے لے

ننگ دھڑنگ ، بالکل ننگا

نَنْگا پَن

عریاں ہونے کی حالت، عریانی، برہنگی، بے لباسی

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

نَنْگا ناچ

وہ ناچ، جو کپڑے اُتار کر کیا جائے، (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام، جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لچاپن

نَنْگا ناچ نَچانا

بے لباس کرکے نچانا ؛ سر عام بے حرمت کرنا ، سب کے سامنے بے عزت اور ُرسوا کرنا ۔

نَنْگا جھاڑا

نَنگا ساٹھ رُوپے کَمائے، تِین پَیسے کھائے

جس کی بیوی اور بچے نہ ہوں وہ کم خرچ کرتا ہے

نَنگا بُوٹی

بالکل برہنہ ؛ (مجازاً) نہایت مفلس

ننگا بھوکا

نہایت مفلس، بہت ہی غریب، (مجازاً) پریشان حال، محتاج

نَنگا لُچّا

بالکل ننگا

نَنگا بُچّا

اُجاڑ، بے رونق، فق (چہرے کے لئے مستعمل)

نَنْگا کُھلا

ایسا ننگا کہ ستر بھی کھلا ہو، بالکل ننگا، بے لباس، کچھ کھلا کچھ ڈھکا (جسم)

نَنگا لِباس

رک : ننگا پہناوا

نَنگا جُھولی

ننگا جھوری، تلاشی

نَنگا بُوچا

برہنہ ، مجرد ؛ (مجازاً) فحش ، بیہودہ

نَنْگا پَہْناوا

وہ لباس یا کپڑا جس میں بدن صاف صاف نظر آتا ہو (خصوصاً عورتوں کا) ۔

نَنگا ٹُنگا

بالکل عریاں ، بے لباس ، جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو نیز کھلا (جانور) ۔

نَنگا خَنجَر

وہ خنجر جو نیام یا غلاف سے باہر ہو ، نیام سے کھینچا ہوا خنجر (عموماً) وہ خنجر جو کسی کو مارنے کے لیے ہاتھ میں ہو ۔

نَنگا مادَر زاد

ایسا ننگا جیسے ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو، بالکل ننگا، کپڑوں سے عاری، بے لباس

نَنْگا کیا اوڑھے گا کیا نِچوڑے گا

(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔

نَنْگا کیا اوڑے گا کیا نِچوڑے گا

(رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی جو زیادہ رائج ہے) ، بے مایہ کی کچھ حقیقت نہیں ، نہایت مفلس ہے ۔

ننگا خدا سے بڑا

لچوں شہدوں سے سب ڈرتے ہیں

نَنگا کیا نَہائے گا کیا نِچوڑے گا

رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی

ننگا ناچے جنگل میں ہے کوئی کپڑے لے

جو خود ہی لاچار ہو اس سے کوئی کیا لے گا

نَنْگا کَر دینا

کپڑے اُتار لینا یا اُتار دینا ، برہنہ کر دینا

نَنگی

وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں

نَنگے

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

nonage

عدم بلوغت

نَنگا چوروں میں کھیلے

مفلس کو چوروں کا کیا ڈر

نَنگا بُوچا، سَب سے اُونچا

مجرد اور بے سرمایہ بالکل بے فکر ہوتا ہے ، بے سامان تن تنہا سب سے زیادہ خوش رہتا ہے

نانْگا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں

نَنْگا کَرنا

برہنہ کرنا، کپڑے اتار لینا، زیور اتارلینا، لوٹ لینا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کردینا، بے نقاب کرنا

نَنْگا ناچے پھاٹے کیا

نَو نَگا

عورتوں کے بازوؤں کا ایک زیور، جس میں نو نگ جڑے ہوتے ہیں، زیور کی ایک قسم

نَو نَگی

نونگا (رک) کی طرح کا ایک چھوٹا زیور جو بازوؤں پر باندھا جاتا ہے ۔

نَنْگا دَھڑَنْگا

(مجازاً) صاف صاف ، بہت واضح نیز بے رنگ ، غیر دلچسپ (زبان و بیان وغیرہ)

نَنگا فَرش

وہ فرش جس پر کچھ بچھایا نہ گیا ہو ، بستر بچھونے سے عاری زمین

نَنْگا مُنْگا

بالکل ننگا

نَنگا سَب سے چَنگا

بے حیا کو کسی کا لحاظ نہیں ہوتا

نَو نَنْگی

۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کا ناچ تماشا جس میں اکثر ہندؤں کے تاریخی واقعات کا چربا اتارا جاتاہے۔

نَنگا جُھوری

کپڑے اتارنا اور جھٹکنا

نَنْگا مُنَنْگا

بالکل ننگا، برہنہ، عریاں نیز آدھا کھلا آدھا ڈھکا

نَنْگا نَنْگانا

ننگا کرنا، کپڑے اُتار دینا

نَنگ آوَر

شرم لانے والا ، شرم ناک ؛ ذلت کا باعث ۔

بُھوکا نَنْگا

مفلس، غریب، محتاج، بیچارہ

چَم ننگا

خالی کھال والا، بالکل برہنہ

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

بُھوکا نَنگا رَکْھنا

تکلیف میں رکھنا ، کھانے پہننے کو نہ دینا.

گَلے سے نَنگا

جس کے تن بدن پر کپڑے نہ ہوں، بدحال.

سَر نَنگا کَرْنا

سر برہنه کرنا؛ عِزَّت اُتارنا

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگا پھرنا کے معانیدیکھیے

نَنگا پھرنا

na.ngaa phirnaaनंगा फिरना

محاورہ

مادہ: نَنْگا

نَنگا پھرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • برہنہ پھرنا، عریاں پھرنا، غربت کے سبب کم لباس یا بے لباس ہونا، غربت میں گزر بسر کرنا

English meaning of na.ngaa phirnaa

Compound Verb

  • wander nakedly, be extremely deprived

नंगा फिरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नग्न घूमना, बरहना फिरना, ग़रीबी के वजह से कम कपड़ों या बिना कपड़ों के होना, निर्धनता में गुज़र बसर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگا پھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگا پھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone