تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقض" کے متعقلہ نتائج

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقض کے معانیدیکھیے

نَقض

naqzनक़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

مادہ: نَقض

موضوعات: منطق

اشتقاق: نَقَضَ

نَقض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل
  • بگاڑ، خرابی
  • (منطق) دلیل کے تمام ہونے کے بعد اس کا باطل کرنا، دلیل کے جاری ہونے کے باوجود دعویٰ ثابت نہ ہونے دینا، دلیل کو توڑ دینا

English meaning of naqz

Noun, Masculine

  • breach (of contract, etc.), demolishing, undoing, dissolution

नक़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लॉजिक) किसी तर्क को पूरा होने के बाद अमान्य करना, दलील के जारी होने के बावजूद दावा साबित ना होने देना, दलील को तोड़ देना
  • तोड़ना, भंग करना, टूट फूट, टूटने का कार्य

نَقض کے قافیہ الفاظ

نَقض کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقض)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words