تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرگِسیَّت" کے متعقلہ نتائج

نَرگِسیَّت

اپنے آپ کی حد سے زیادہ ستائش اور خود فریفتگی، اپنی ذات یا جسمانی صفات کے ساتھ غیر معمولی لگاؤ، خود پرستی، خودپسندی، انانیت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِسیَّت کے معانیدیکھیے

نَرگِسیَّت

nargisiyyatनर्गिसिय्यत

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: نفسیات

نَرگِسیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنے آپ کی حد سے زیادہ ستائش اور خود فریفتگی، اپنی ذات یا جسمانی صفات کے ساتھ غیر معمولی لگاؤ، خود پرستی، خودپسندی، انانیت
  • (نفسیات) نفسیاتی جنسی شعور کی وہ ابتدائی کیفیت جس میں انسان کی اپنی ذات ہی جنسی دلچسپی کا مرکز و محور ہوتی ہے، کسی شخص کا خود اپنی شخصیت یا جسم سے شہوانی دلچسپی کا ارتکاز

English meaning of nargisiyyat

Noun, Feminine

नर्गिसिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपनेआप की अत्यधिक प्रशंसा और आत्मस्तुति, अहंकार, आत्मपूजा
  • (मनोविज्ञान) स्वरूपकामुकता, आत्मरति, आत्ममोह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرگِسیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرگِسیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words