تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرْتَن" کے متعقلہ نتائج

نَرْتَن

نر، انسان

نِرْتَہ

رک : نرت ، ناچ ۔

نَورَتَن پُلاؤ

ایک قسم کا پلاؤ جس میں نو اقسام کے میوہ جات ڈالے جاتے ہیں

نِرت

بھاؤ، انداز، راگنی کا روپ سروپ

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

ناتِن

بیٹی کی بیٹی ، نواسی ۔

نَرَین

رک : نارائن

نِتُن

دکن میں مستعمل فاصلے کی ایک اکائی جو آٹھ بیگھے کے برابر ہوتی تھی ۔

نِرتک

ناچنے والا شخص، وہ جو ناچنے گانے کا پیشہ اختیار کرے، اداکار، رقاص، مداری

نِرْتھ

رقص ، رک : نرت ۔

نُوتَن

نیا، تازہ، حال کا، جدید

نِرْگُن

بے گن یعنی بے صفات، خوبیوں سے خالی، صفات سے عاری، صفات سے خالی، نا اہل، بے ہنر، نالائق، نکما، بے مصرف، خراب، برا، ناداں، بے شعور

نَو رَتَن

نو طرح کے جواہرات ، موتی ، ہیرا ، زمرد ، لعل ، نیم ، پکھراج ، مونگا ، لاجورد ، گومید (یاقوت)

نَر پَن

مردانہ خاصیت ، مردانہ پن ۔

نِر جَن

جہاں کوئی انسان نہ ہو ؛ (مجازاً) سنسان ، ویران ، اجاڑ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْتَن کے معانیدیکھیے

نَرْتَن

nartan•नर्तन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَرْتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناچ، رقص، ناچنا، رقص کرنا، رقص کرنے والا
  • نر، انسان

Urdu meaning of nartan

  • Roman
  • Urdu

  • naach, raqs, naachnaa, raqs karnaa, raqs karne vaala
  • nar, insaan

English meaning of nartan

Noun, Masculine

नर्तन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرْتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرْتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone