تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

نَصِیب کا پُورا ہونا

خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔

دُھن کا پُورا ہونا

کسی فیصلہ پر سختی سے قائم رہنا، مُسْتَعِد، صاحب عزم ہونا، ادارے میں پختہ ہونا

نَصِیبوں کا پُورا ہونا

قسمت کا دھنی ہونا ۔

قِسْمَت کا بَدا پُورا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا کے معانیدیکھیے

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

nasiib kaa likhaa puuraa honaaनसीब का लिखा पूरा होना

محاورہ

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا کے اردو معانی

  • قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

नसीब का लिखा पूरा होना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत का लिखा हो कर रहना, नविश्ता-ए-अज़ली सामने आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words