تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھا پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھا پُورا ہونا کے معانیدیکھیے

لِکھا پُورا ہونا

likhaa puuraa honaaलिखा पूरा होना

محاورہ

لِکھا پُورا ہونا کے اردو معانی

  • نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.
  • نکاح بندھا ، آسمانی نکاح ہونا ، پلّے بندھا رہنا.
  • بُری گت ہونا ، دُرگت ہونا ، بُرا درجہ ہونا.
  • ۔۱۔نوشتہ تقدیر کا بجنسہ عمل میں آنا۔ امر شدنی کا واقع ہونا۔ ؎ ۲۔ عورتیں کسی کام کے بگڑ جانے اور بُرا درجہ بُری گت ہونے کی جگہ بولتی ہیں۔

English meaning of likhaa puuraa honaa

  • destiny to be fulfilled, suffer what fate has ordained

लिखा पूरा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔नविश्ता तक़दीर का बजिन्सा अमल में आना। अमर शुदणी का वाक़्य होना। २। औरतें किसी काम के बिगड़ जाने और बुरा दर्जा बुरी गति होने की जगह बोलती हैं
  • ۱. नविश्ता-ए-तक़दीर का बईना अमल में आना, होने वाली बात का ज़हूर में आना
  • ۲. निकाह बंधा, आसमानी निकाह होना, प्ले बंधा रहना
  • ۳. बुरी गति होना, दुरगत होना, बुरा दर्जा होना

لِکھا پُورا ہونا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھا پُورا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھا پُورا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words