تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوع دِگر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوع دِگر کے معانیدیکھیے
نَوع دِگر کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- ۱۔ دوسری طرح کا ؛ مختلف قسم کا ؛ اور طرح ، کسی اور بات کا ۔
- ۔ ۲۔ بگڑا ہوا ، خراب ، برا ؛ دگرگوں ۔
شعر
رنگ ہستی ہے دم میں نوع دگر
باغ عالم کو کچھ ثبات نہیں
شب فرقت مجھے مر مر کے سحر ہوتی ہے
شام سے حال مرا نوع دگر ہوتا ہے
لانا ہے تو ہمدم اسے لا جلد کہ ہم کو
احوال نظر آئے ہے نوع دگر اپنا
English meaning of nau'-e-digar
Persian, Arabic - Feminine
- spoiled, vicious, deformed
- of different kind, something else
नौ'-ए-दिगर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- दूसरे प्रकार का, बदला हुआ, विकृत, बिगड़ा हुआ, अस्त-व्यस्त, उथल-पुथल, बिगड़ा हुआ, ख़राब, बुरा, दगरगों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوع دِگر)
نَوع دِگر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔