تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دگر" کے متعقلہ نتائج

دگر

دیگر، دوسرا

دِگَر غُصْنَہ

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

دِگَر پَرْوَر

(حیاتیات) تغذیہ کے اعتبار سے نامیوں کی وہ قسم جو صرف سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں پرورش نہیں پا سکتی بلکہ اس کی پرورش اور نشو و نما کے لئے نامیاتی مرکبات کی موجودگی ضروری ہے

دِگَر گُوں

متخَیرہ، بدلا ہوا (اچھی سے بری حالت میں)، الٹ پلٹ، زیرو زبر

دِگَر گُونی

سابق سے مختلف ہونے کی کیفیت ، اِختلاف ، تغیُّر و تَبَدُّل .

دِگَر دَگْڑا

راستہ ، سڑک ، پگڈنڈی .

دِگَر بَگْنا

(دیہات) رستے کا ہر وقت جاری رہنا ، سڑک چلنا .

دِگَر بَذْری

(نباتیات) دو مختلف جسامت کے بذریے پیدا کرنے والا .

دِگَر چَلْنا

(دیہات) رستے کا ہر وقت جاری رہنا ، سڑک چلنا .

دِگَر شَکْلی

مختلف الاشکال ، کئی یا مختلف شکلوں کا .

دِگَر زَواجی

(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .

دِگَر زِیرَگی

(نباتیات) اگر ایک پھول سے زِیرہ دانہ دوسرے پھول کی کلغی تک پہنچ جائے تو اس عمل کو دگر زیرگی کہتے ہیں

دِگَر غُصْنَئِی

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

ہَم دِگَر

باہم، آپس میں، دونوں ایک دوسرے میں

جِگَر جِگَر ہے دِگَر دِگَر ہے

اپنا اپنا ہی ہے غیر غیر ہی ہے ،بیگانہ کبھی یگانہ کے برابرنہیں ہو سکتا۔

باہَم دِگَر

باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر

نَوع دِگر

۱۔ دوسری طرح کا ؛ مختلف قسم کا ؛ اور طرح ، کسی اور بات کا ۔

بَہ ہَم دِگَر

ایک ساتھ، مل کر، ایک دوسرے سے مل کر

عَالَمِ دِگَر

دوسرا جہان

جِگر جِگر دِگر دِگر

(مثل) اپنا اپنا ہی ہے غیرغیر ہی ہے یعنی بیگانہ کبھی یگانہ نہیں ہوسکتا، (فارسی میں جگر جگر ست دگر دگر)

نوع دگر کرنا

دوسری طرح کا ہونا، بدلا ہونا

نَوعِ دِگَر ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

حالَت دِگَر گُوں ہونا

رک : حالت بگڑنا ؛ موت کے آثار نمایاں ہونا .

حال دِگَر گُوں ہونا

۔متغیّر ہونا۔ حالت کا۔ ؎

یَک دِگَر

ایک دوسرا، ہرایک

جِنْسِیَت دِگَر

ایک ساتھ ، باہم ، ایک دوسرے میں ، آپس میں ، دونوں ، اکٹھے ۔

زَمِین دِگَر، آسْماں دِگَر

زمین کی کہنا آسمان کی سُننا ، ایک دوسرے کی ضد ہونے کے موقع پر بولتے ہیں ۔

مِزاج دِگر گُوں ہونا

مزاج اور طرح کا ہونا ، مزاج بدل جانا ، طبیعت کا اعتدال سے ہٹ جانا ، مزاج بگڑنا ۔

عالَم دِگَر گُوں ہونا

عجیب کیفیت ہونا

نَوعِ دِگَر ہو جانا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

رَنگ دِگَر گُوں ہونا

نیا رن٘گ ، نئے اندازو اطوار اِختیار کرنا .

بارِ دِگَر

آئندہ

نَمازِ دِگَر

عصر کی نماز ؛ رک : نماز دیگر

رَنگ دِگَر گُوں مَعْلوم ہونا

حال خراب نظر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دگر کے معانیدیکھیے

دگر

digarदिगर

اصل: فارسی

وزن : 12

دگر کے اردو معانی

صفت

  • دیگر، دوسرا
  • غیر، بیگانہ
  • (سابق سے) مختلف، بدلا ہوا، متغیر (بیشتر ترکیب میں)
  • مزید، اور، سابق کے علاوہ، دوبارہ

فعل متعلق

  • ایک دفعہ اور، ایک بار پھر، پھر سے، پھر کر، دوپہر نماز، علاوہ ازیں

شعر

English meaning of digar

Adjective

  • other, another

Adverb

  • once more, again

दिगर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • दीगर का लघु., दे. 'दीगर'। ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دگر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دگر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words