تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوحَہ کُناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوحَہ کُناں کے معانیدیکھیے
نَوحَہ کُناں کے اردو معانی
- نوحہ کرتا ہوا، روتا ہوا؛ (مجازاً) رونے والا، نوحہ گر
شعر
میں تجھ سے دور اسی دشت نا رسی میں ہوں گم
ادھر تو نوحہ کناں ہے مجھے نہیں معلوم
نوحہ کناں ہواؤ شعلہ بہ جاں فضاؤ
دیکھو وہ جا رہا ہے جی بھر کے اس کو رو لو
گل نوحہ کناں و صنم دست بہ سینہ
اللہ غنی! لمحۂ انجام ہمارا
नौहा-कुनाँ के हिंदी अर्थ
- रोता हुआ, रोने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوحَہ کُناں)
نَوحَہ کُناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔