تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتی" کے متعقلہ نتائج

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَعْتِیَہ کَلام

موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ۔ نعتیہ شاعری -

نَعْتیں

نعت کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَعْتِیَہ نَظم

منظوم کلام جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو ، نعت منظوم ۔

نَعْتِیَہ غَزَل

ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔

نَعْتِیَہ شِعر

وہ شعر جس میں مدح رسول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم بیان کی گئی ہو ، نعت کا شعر ۔

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

نَعْتِیَہ شاعِری

وہ شاعری جو حضورصلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی شان میں بطور مدح و ثنا کی جائے

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

نَعْتِیَہ قَصِیدَہ

حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان میں تعریفی اشعاربصورتِ نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت ۔

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری بُنائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری کَتائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

نَہ تِین میں، نَہ تیرَہ میں

کسی گنتی یا شمار میں نہیں (کسی کو بے وقعت یا لاتعلق ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں)

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں

نَہ تِین میں نَہ تیرَہ میں، سُتلی کی گِرَہ میں

رک : نہ تین میں نہ تیرہ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتی کے معانیدیکھیے

ناتی

naatiiनाती

اصل: دیشج

وزن : 22

ناتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

اسم، مؤنث

  • بیٹی کی بیٹی، نواسی
  • بیل کی ناک کی رسی، ناتھ
  • سادھوؤں کا ایک عمل ہے کہ سفید ریشم کی ایک دھجی پر موم لپیٹ کر اسے ہر نتھنے میں سے کھینچ کر چند بار منھ سے نکالتے ہیں تاکہ نتھنے صاف ہوجائیں

صفت

  • ناتا رکھنے والا، رشتہ دار، اقارب، اعزا، دوست، احباب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naatii

Noun, Masculine

  • grandson, daughter's son or daughter
  • kinsman
  • relative

नाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़की का लड़का, बेटी का बेटा, पुत्री का पुत्र या बेटा, नवासा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words