تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَومِ اَبَدی" کے متعقلہ نتائج

نَوم

سونے والے

نَو مائی

زیور جس میں نو نگ جڑے ہوں ۔

نَو مایَہ

(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نَوم غَرِیق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَوم کَرنا

سونا، نیند لینا

نَوم غَرق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَوم شِکَن

نیند توڑنے والا، نیند میں خلل ڈالنے والا

نَومِ فاضِل

گہری نیند، رات کی گہری نیند، بے خبری کی نیند

نَومِ طَوِیل

مدتوں رہنے والی نیند، نہایت طویل نیند، طویل مدت تک سوتے رہنا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نَومی

نیند کی حالت میں اُترنے والی آیات قرآنی

نُعم

نعم = نازکی ، نرمی اور نیکی

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نَومِ تَمَل

کچی نیند جو خواب اور بیداری کے درمیان ہو

نَومان

نیند کا ماتا، بہت سونے والا

نَومی کَیف

(لفظاً) نیند کا سرور ؛ (مجازاً) نیند کی حالت ، غنودگی ، اونگھ

naumachy

سمندری لڑائی کی نقل

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نَومِیدی ہونا

مایوسی ہونا

نومی گوگا پیر مناؤں نا چرخے کو ہاتھ لگاؤں

عذرلنگ

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نَو ماہ

نو مہینے کی مدت (خصوصا ً حمل کی مدت کے لیے مستعمل) ۔

نَو مَشقا

رک : نو مشق ۔

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

نَو مُرِید

نیا مرید

نو ماسا

۔ دیکھو نو۔

نَو مُوَلَّد

رک : نو مولود جو زیادہ مستعمل ہے

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

نَو ماسی

رک : نو ماسہ جو فصیح ہے ۔

نَو مُرِیدا

جو نیا نیا مرید ہوا ہو ؛ (طنزاً) وہ شخص جو مریدی کے آداب و اطوار سے پوری طرح واقف نہ ہو یا ان کا غلط استعمال کرتا ہو ۔

نَو ماسَہ

وہ چیزیں جو نوماسا کی رسم کے موقع پر دلہن والے دولھا کے گھر لے جاتے ہیں ، اس میں دلہن کا جوڑا ،کنگھی ، مسی ، عطر ، پھول ، چاندی کی نہرنی ، تیل کی نقرئی پیالی ، لال اوڑھنی نیز سات اقسام کے میوے ، بہنوں کا نیگ اور پنجیری کے لیے روپے ہوتے ہیں ۔

نَو مَحلا

نوسیارگانِ افلاک، آسمان کے نو سیارے

نَو مَولُود

وہ (بچہ) جو ابھی پیدا ہوا ہو، نیا تولد شدہ، جس کی ابھی ابھی ولادت ہوئی ہو، نوزائیدہ

نَو مُلازم

جس نے حال ہی میں ملازمت شروع کی ہو، نیا ملازم، رنگروٹ، نیا نوکر

نَو مَہِینے

نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے

نَو مُتَّبِعِین

ڈارون کے پیروکاروں کے نظریات ِارتقا کا احیا کرنے والے لوگ (جن میں خصوصاً ویالیس Wallace اور ویزمن Weismann شامل ہیں) (Neo-Darwinians) ۔

نَو مَشق

نوآموز، ناتجربہ کار، اناڑی، مبتدی

نَو مُسَلمان

رک : نو مسلم ۔

نَو مَذہَبی تَبلِیغ

کسی فرد یا گروہ کو تبلیغ کے ذریعے ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں لانا ، مذہب تبدیل کرانا نیز مرید یا معتقد بنانے کا عمل (Proselytizing) ۔

نَو مَذہَب

جس نے کوئی نیا مذہب اختیارکر لیا ہو ، نئے مذہب کا پیروکار ۔

نَو مُسلِم خانَہ

(مراد) وہ جگہ یا ادارہ جہاں نئے نئے مسلمان ہونے والوں کو رکھا جائے اور اسلامی تعلیمات سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے

نَو مُسلِم

نیا مسلمان، وہ شخص جس نے کسی دوسرے مذہب کو چھوڑ کر حال میں اسلام قبول کیا ہو، جو خاندانی مسلمان نہ ہو

نَو مُنتَخَب

نیا انتخاب کیا ہوا ؛ جسے حال ہی میں (کسی عہدے یا منصب کے لیے) چنا گیا ہو ؛ وہ شخص جسے کسی جماعت ، گروہ یا ایوان میں نیا نیا نمائندہ بنایا گیا ہو ۔

نَم

رطوبت سے بھرا ہوا، تر، گیلا، مرطوب، سیلا ہوا

نَو مَن کا

نومن وزن کا ؛ (مجازاً) نہایت بھاری ۔

نَو مَنانا

رک : نوروز کرنا ۔

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

nom-de-guerre

فرضی نام

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نامیں

نام سے ، نام لے کر

nom-de-plume

تَخَلُّص

نَو مُٹّھی کا اُوت ہے

پورا احمق ہے

نَو مُٹّھی کا اُونٹ ہے

پورا احمق ہے

نَعُومَت

نزاکت، پاکیزگی، نرمی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَومِ اَبَدی کے معانیدیکھیے

نَومِ اَبَدی

naum-e-abadiiनौम-ए-अबदी

وزن : 22112

موضوعات: کنایۃً

نَومِ اَبَدی کے اردو معانی

صفت

  • ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند
  • (کنایتہ) موت

English meaning of naum-e-abadii

Adjective

  • death

नौम-ए-अबदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अबदी नींद, हमेशा की नींद
  • (संकेतात्मक) मौत, मृत्यु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَومِ اَبَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَومِ اَبَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone