تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوائے سَروش" کے متعقلہ نتائج

سَروش

وحی لانے والا فرشتہ

سَروشِ غَیبی

غیبی خوش خبری.

سَروشِ غَیب

غیب کا فرشتہ، آسمانی آواز، الہی الہام

sourish

کھٹاسا

سَریش

اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سِریش

ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

سیر و شکار

گھومنا اور شکار کھیلنا

سُدیش

اپنا ملک، وطن، دیس

شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

بے فائدہ بحث یا تکرار کے موقع پر بولتے ہیں

سُدیشی تَحْرِیک

ہندوستان سے برطانوی حکومت کو ختم کرنے اور جدوجہدِ آزادی کے ضِمن میں چلائی جانے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک جس کے ذریعے غیر ملکی مال کے بائیکاٹ اور ہندوستان کی بنی ہوئی اشیاء خصوصاً کھدر اِستعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی.

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

سَرشار

نشہ میں چور، نشہ آور، مدہوش‏، مست، بیخود

سَرِشکِ قَدَح

شراب کے قطرے

سَرْشَف

سرسوں، ایک معروف دانہ، جس کا تیل کڑوا تیل کے نام سے کھانے کے کام آتا ہے

سَرِ شام پَگْڑِی غائِب

بہت چوری ہوتی ہے

سَرِشْتَہ دار

سررشتہ دار، پیش کار، سر دفتر، میر مُنشی

سَرِشْتَہ داری

سر رشتہ داری، سر رشتہ دار کا عہدہ.

سَریشِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، حل ہونے کے بعد اس میں چیپ اور لعاب پیدا ہو جاتا ہے، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے کسی کا سِیاہ بھی ہوتا ہے

سَرشاری

مستی، بے خودی، نشہ، خمار

سِرِشْٹی

تعمیر

سَر شو

سَرِیشی

(طب) خرما کی ایک قسم جو ازحد شیریں ، رس لب بند اور گودا کافی چپچپا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ۔

سَر شوئی

سر دھونے کی اجرت

سَرِشْتی

سرشت (رک) سے منسوب.

سَرِشکِ ہَوا

(کنایۃً) شبنم

سَرِشْت

نیک طینت، نیک اصل

سُدیشی

اپنے ملک یا وطن کا، دیسی

سَر آشْنائی

بہت دوستی

سَرِشْک

آنسو، قطرہ، اشک

سَرِشْتَہ

رواج، طریقہ، دستور

سُریشْٹ

سَرِیشْٹ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

سَرِیشْٹھ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

sideshow

نمائش، میلے وغیرہ میں شامل کوئی تماشا۔.

سَرشِیْب

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَیر شُدَہ

(سائنس) کسی محفوظ جگہ میں کسی شے کا اِتنی مقدار میں موجود ہونا جتنی زیادہ سے زیادہ وہ اس جگہ میں سما سکے .

سَر سے حاضِر ہونا

خُوشی سے یا مؤدب حاضر ہونا

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سَرِشکِ شور

غم کے آنسو

سَر رِشْتَہ دار

میر منشی، ہیڈ کلرک، دیسی زبان کے دفتر کا سپرنٹنڈنٹ، مسل خواں

سَر شور

فتنہ، آسیب

سَر شِیر

سَر شَخ

سرکش ، نافرمان ، خودسر.

سر سہلانا

چندیا پر ہاتھ پھیر کر خوشامد یا تسلی کی باتیں کرنا، للو پتّو کرنا، بے جا تعریف کرنا، چمکارنا، پچکارنا

شورِش ہونا

شورش کرنا (رک) کا لازم ، سرکشی ہونا ، بغاوت ہونا .

سَر شِکَن

حصہ رسد ؛ اوسط ، تناسب.

سَر شوری

سرکشی، خودسری

سَرِشکِ آتِش

وہ نمی جو گیلی لکڑی کو آگ پر رکھنے سے نِکلتی ہے

سَر رِشْتَہ داری

سر رشتہ دار کا عہدہ یا کام.

سَرِ شورِیدَہ

سر جس میں آشفتگی اور دیوانگی بھری ہو, عاشق کا سر

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

سَر شُماری

ٹیکس جو فی کس کے حساب سے مقرر ہو

سَدا سُہاگ

فقیروں کا ایک فِرقہ جس کے افراد سہاگن عورتوں کی طرح رنگین لباس اور چوڑیاں پہنتے ہیں ار مسّی لگاتے ہیں

صَدا شَناس

آواز پہچاننے والا ، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا ، آواز سمجھنے اور محسوس کرنے والا.

صَد شُکْر

خدا کا شکر ہے کی جگہ مستعمل، سیکڑوں بار شکریہ، کئی بار شکریہ، بے انتہا شکریہ

سَر سِہرا ہونا

(دارو مدار یا اِنحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) ؛ درستی یا سر انجام موقوف ہونا (کسی کام کا) .

سَر سَہْرا رَہْنا

(دارو مدار یا اِنحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) ؛ درستی یا سر انجام موقوف ہونا (کسی کام کا) .

سَیرا و شِکار

تفریحی مشاغل، کھیل کود، لہو و لعب

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوائے سَروش کے معانیدیکھیے

نَوائے سَروش

navaa-e-saroshनवा-ए-सरोश

اصل: فارسی

وزن : 122121

نَوائے سَروش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرشتے کی آواز، غیب کی آواز، فرشتوں کا سا کلام

شعر

English meaning of navaa-e-sarosh

Noun, Feminine

  • angelic sound, angel's voice

नवा-ए-सरोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वर्गदूतों की आवाज़, देवदूत की ध्वनि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوائے سَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوائے سَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone