تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوِشْت" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِشْت کے معانیدیکھیے

نَوِشْت

navishtनविश्त

اصل: فارسی

وزن : 121

نَوِشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ تحریر ، لکھائی ، کتابت ؛ نگارش ۔
  • ۲۔ دستاویز ، تحریری سند
  • ۳۔ خط ، چٹھی ، نامہ
  • ۴۔ بطور لاحقہ بھی مستعمل ؛ جیسے : خود نوشت ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of navisht

Noun, Feminine

नविश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

نَوِشْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوِشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوِشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words