تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیا بِگڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا بِگڑا کے معانیدیکھیے
نَیا بِگڑا کے اردو معانی
صفت
- وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین
नया बिगड़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जो वर्तमान ही में चरित्रहीन हुआ हो, विश्षकर वह जिसका बाप बहुत सा रुपया छोड़कर मर गया हो और उसने वर्तमान में अपना रंग-ढंग बदल कर चरित्रहीनता धारण कर ली हो और भोग-विलास पर रुपया व्यय करना आरंभ कर दिया हो, नया खेल देखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیا بِگڑا)
نَیا بِگڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔