تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَیا پُرانا ہونا

نیاپن یا انوکھا پن جاتا رہنا ؛ نئے پن کی لذت جاتی رہنا ؛ کسی آدمی کو باہر سے آئے ہوئے عرصہ ہوجانا

نَیا تَجْرِبَہ ہونا

پہلی بار واسطہ پڑنا ۔

نَیا مُعامَلَہ ہونا

نیا لین دین ہونا ۔

نَیا رَنْگ ہونا

نئی بات ہونا ، نئی کیفیت ہونا ، رنگ بدلا ہوا ہونا ۔

نَیا ڈَھنْگ ہونا

نیا طریقہ ہونا ، نیا انداز اختیار کرنا ۔

رَنگ نَیا ہونا

نیا انداز ہونا ، خلاف توقع کوئی بات ہونا ، حیرت انگیز تبدیلی متوقع ہونا .

نَیا عَزْم پَیدا ہونا

جوش و ولولہ بیدار ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا ہونا کے معانیدیکھیے

نَیا ہونا

nayaa honaaनया होना

محاورہ

مادہ: نَیا

نَیا ہونا کے اردو معانی

  • سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا
  • ناواقف ہونا، اجنبی ہونا
  • تازہ ہونا، تروتازہ ہوجانا، از سرنو بننا

شعر

नया होना के हिंदी अर्थ

  • सब कुछ बदल जाना, बदलाव आ जाना
  • जानकारी न होना, अपरिचित होना
  • ताज़ा होना, नया हो जाना, फिर से नया बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words