تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر میں خار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَروں میں خار ہونا

آنکھوں میں برا لگنا، آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا

آنکھوں میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

آنکھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر میں خار ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر میں خار ہونا

nazar me.n KHaar honaaनज़र में ख़ार होना

محاورہ

نَظَر میں خار ہونا کے اردو معانی

  • آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

English meaning of nazar me.n KHaar honaa

  • be an eyesore

नज़र में ख़ार होना के हिंदी अर्थ

  • आँखों को नागवार गुज़रना, आँखों में खटकना, आँखों में बुरा लगना

نَظَر میں خار ہونا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر میں خار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر میں خار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone