تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَروں میں خار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَروں میں خار ہونا

آنکھوں میں برا لگنا، آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا

آنکھوں میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا

نَظروں میں حَقِیر ہونا

دل سے اترجانا ، بے عزت ہو جانا ؛ قابل احترام نہ رہنا ۔

نَظروں میں ہَلکا ہونا

بے وقعت ہونا ، ناپسند ہونا ۔

نَظروں میں سَستا ہونا

نظر میں بے قیمت ہونا ، کم رتبہ ہونا ۔

نَظروں میں سُبُک ہونا

بے وقعت ہونا ، حقیرسمجھا جانا ۔

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

آنکھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

نَظَر میں خار ہونا

آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا، آنکھوں میں برا لگنا

نِگاہ میں خار ہونا

نگاہوں میں کھٹکنا ، بہت نفرت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَروں میں خار ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَروں میں خار ہونا

nazaron men KHaar honaaनज़रों में ख़ार होना

محاورہ

نَظَروں میں خار ہونا کے اردو معانی

  • آنکھوں میں برا لگنا، آنکھوں کو ناگوار گزرنا، آنکھوں میں کھٹکنا

English meaning of nazaron men KHaar honaa

  • be an eyesore

नज़रों में ख़ार होना के हिंदी अर्थ

  • आँखों में बुरा लगना, आँखों को नागवार गुज़रना, आँखोंं में खटकना

نَظَروں میں خار ہونا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَروں میں خار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَروں میں خار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone