تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَژَنْد" کے متعقلہ نتائج

نَژَنْد

بدلا ہوا (غم یا عمر کی وجہ سے) (جامع اللغات) سرنگوں ، سرافگندہ ، واژگوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَژَنْد کے معانیدیکھیے

نَژَنْد

nazhandनझ़न्द

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: غم

نَژَنْد کے اردو معانی

صفت

  • بدلا ہوا (غم یا عمر کی وجہ سے) (جامع اللغات) سرنگوں ، سرافگندہ ، واژگوں
  • ذلیل ، خوار ، نیچا ، پست ، بدحال
  • غمگین ، رنجور ، اُداس ۔
  • خوفناک ، ڈراؤنا ، ہیبت ناک ؛ ناراض ، خفا ؛ قابل اعتماد ، وفادار ؛ بزدل ، کمزور ، گنہگار آدمی ؛ مکروہ ؛ مٹیالا
  • ۔(ف۔ بفتح اول ودوم) صفت۔ سرنگوں ۔غمگین ۔خفا۔ پست ۔خوار۔؎

English meaning of nazhand

Adjective

  • angry, wrathful, sad, low-spirited, cast down, dejected, drooping

नझ़न्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधोमुख, औंधा, अधम, नीच, कुपित, गुस्से में भरा हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَژَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَژَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone