تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِفاخْتی" کے متعقلہ نتائج

نِفاخْتی

(کلمۂ تحقیر) دوغلی، دغاباز، ذلیل، بے وقعت، عورت جس کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہو

نِفاختَہ

(عور) مکار، دغاباز، بے وقعت، نفاقتہ، نفاختی، جس کی یہ تذکیر ہے

نِفاقَتی

(رک : نفاختی) مکار ، دوغلی ، منافق عورت ، کپٹ باز نیز بے وقعت ، نفاختی

نَفّاخی

نفاخ سے متعلق یا منسوب ، ریاحی ، سانس کے مرض میں مبتلا (Emphsematous) ۔

نَفَختُ فِیہ

نفخت فیہ من روحی (رک) کی تخفیف ۔

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نَفتی

نفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتش گیر ۔

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

نِفاقْتا

(کلمۂ تحقیر) دوغلا، منافق، مکار، پاکھنڈی، نفاختہ

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نَقابَتی

نقابت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نَفرَتی

نفرت (رک) سے منسوب یا متعلق ، قابل نفرت ، بُرا ، خراب ، قابل مذمت ۔

نِفاقتَہ

رک : نفاقتا

نَباتی

ایک قسم کا رنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِفاخْتی کے معانیدیکھیے

نِفاخْتی

nifaaKHtii•निफ़ाख़्ती

وزن : 1212

موضوعات: نسوانی یا عورت تحقیراً عوامی

  • Roman
  • Urdu

نِفاخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کلمۂ تحقیر) دوغلی، دغاباز، ذلیل، بے وقعت، عورت جس کے گھر کھانے کو کچھ نہ ہو

Urdu meaning of nifaaKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • (kalmaa-e-tahqiir) doglii, daGaabaaz, zaliil, bevuqat, aurat jis ke ghar khaane ko kuchh na ho

English meaning of nifaaKHtii

Noun, Feminine

  • cunning, perfidious or contemptible woman

निफ़ाख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नारी, अवमानना ​​का शब्द) द्वैध, विश्वासघाती, ज़लील, बेशर्म, स्त्री जिसके घर खाने के लिए कुछ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِفاخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِفاخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone