تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَہ کے معانیدیکھیے
نِگَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظر، مخفف نگاه، دیکھنا، نگاہ کرنا
- جائزہ، معائنہ، تفتیش کی نظر
شعر
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
وہ زہر دیتا تو سب کی نگہ میں آ جاتا
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے
پھر اس میں عجب کیا کہ تو بیباک نہیں ہے
English meaning of nigah
Noun, Feminine
نِگَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَہ)
نِگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔