تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگلنا کے معانیدیکھیے
نِگلنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ۱۔ بغیر چبائے ہوئے کھانا ، کسی چیز کو حلق کے نیچے اُتار لینا (ٹھوس چیز کے لیے مستعمل) .
- ۲۔ (مجازاً) جبراً کھانا ، زہر مار کرنا ۔
- ۳۔ (طنزاً) کھانا ، ٹھونسنا ، بھکوسنا ۔
- ۴۔ ہڑپ کر جانا ، کھا جانا ۔
- ۵۔ (مجازاً) مارے ڈالنا ، کسی چیز کا وجود ختم کردینا ۔
- ۶۔ کسی مشکل کو برداشت کرنا ، کسی چیز کو قبول کرنا .
- ۷. ۔ (مجازاً) ختم کرلینا ، پڑھ لینا ۔
شعر
شنکر بنا کے لوگ مجھے پوجتے رہے
مجبوریوں میں زہر نگلنا پڑا مجھے
English meaning of nigalnaa
Transitive verb
- swallow, gulp down, devour
निगलना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- खाना, ठूंसना, भकोसना, गले से नीचे उतार लेना, किसी चीज़ को दानों से बगै़र चबाए हुए हलक़ के नीचे उतार जाना, लीलना, गटकना, जबरन खाना, ख़त्म कर लेना, किसी का धन या संपत्ति हड़प लेना, पढ़ लेना
نِگلنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگلنا)
نِگلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔