تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیل گَگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل گَگَن کے معانیدیکھیے
نِیل گَگَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان
شعر
نیل گگن پر جس کا سنگھاسن وہ ہے جگ کا پالنہار
پاگل خود کو داتا سمجھے سپنوں کے سنساروں میں
ہونٹوں سے جو بات ہوئی وہ نیل گگن تک جا پہنچی
آنکھوں نے جو لکھا دل پر اکھشر اکھشر یاد رہا
نیل گگن میں تیر رہا ہے اجلا اجلا پورا چاند
ماں کی لوری سا بچے کے دودھ کٹورے جیسا چاند
English meaning of niil-gagan
Noun, Masculine
- blue, blue sky, azure sky, cloudless clear sky
नील-गगन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नीला आसमान, साफ़ आकाश, बिना बादल के आसमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیل گَگَن)
نِیل گَگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔