تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیل کی سَلائی کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

نِیل کی سَلائی

سُرمہ لگانے کی سلائی (زمانہء قدیم میں بطور سزا نیل کی سلائی گرم کر کے مجرم کی آنکھوں میں پھیر دیتے تھے جس سے وہ اندھا ہو جاتا تھا) ۔

نِیل کی سَلائی پھیرنا

بطور سزا آنکھ میں نیل کی سلائی پھیرنا جس سے بینائی چلی جاتی ہے ، اندھا کر دینا ، بینائی ختم کر دینا ۔

نِیل کی سَلائی پِھرنا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

نِیل کی سَلائی پِھر جانا

نیل کی سلائی پھیرنا (رک) کا لازم ؛ اندھا ہو جانا ، آنکھیں جاتی رہنا ۔

آنکھ میں نِیل کی سَلائی پھیرنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

آنکھ میں نِیل کی سَلائی کِھینچنا

اندھا کر دینا، سرمے کی طرح نیل لگا کے بصارت زائل کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیل کی سَلائی کِھینچْنا کے معانیدیکھیے

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

niil kii salaa.ii khii.nchnaaनील की सलाई खींचना

محاورہ

دیکھیے: نِیل کی سَلائی پھیرنا

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا کے اردو معانی

  • رک : نیل کی سلائی پھیرنا ۔

नील की सलाई खींचना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नील की सुलाई फेरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیل کی سَلائی کِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیل کی سَلائی کِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words