تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیلَہ

ایک کبوتر کا رنگ جو سیاہی مائل سبز ہوتا ہے.

نِیلَہ گاؤ

رک : نیل گائے.

نِیلَہ مَری

ایک درخت کا نام.

نِیلَہ ڈورا

رک : نیلا دوڑا.

نِیلَہ گُوں

رک : نیل گوں جو زیادہ مستعمل ہے ، نیلا.

نِیلَہ تھوتَھہ

رک : نیلا تھوتھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلَہ کے معانیدیکھیے

نِیلَہ

niilaनीला

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: سالوتری

نِیلَہ کے اردو معانی

مذکر

  • ایک کبوتر کا رنگ جو سیاہی مائل سبز ہوتا ہے.
  • رک : نیل گائے.
  • گھوڑے اور خچر وغیرہ کا ایک رنگ.
  • نیل کے پودے کی خشک کردہ تلچھٹ یا پھوس یا رس.
  • (سالوتری) سیاہی مائل سبز رنگ سبز گھوڑا جو منحوس سمجھا جاتا ہے.
  • نیلا ، نیلگوں ، نیلے رنگ کا.

नीला के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नील गाय ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words