تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَل کَر" کے متعقلہ نتائج

نِکَل کَر

باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

راہ کَتْرا کَر نِکَل جانا

ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے سے نکل جانا

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

کَتْرا کَر نِکَل جانا

رک : کترا کر چلنا.

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

کَپْڑے پَھاڑ کَر نِکَل جانا

دیوانہ ہو کے نکل جانا.

سُونٹ مار کَر نِکَل جانا

خاموشی سے چلے جانا ، چُپکے سے چلے جانا.

کَنّی کاٹ کَر نِکَل جانا

رک : کنّی کاٹ کر گزر جانا.

نَظَر بَچا کَر نِکَل آنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑمیں گِرنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

چُولھے سے نِکَل کَر بھاڑ میں پَڑْنا

ایک مصیبت سے بچ کر دوسری مصیبت میں گرفتار ہوجانا

کَڑھائی سے نِکَل کَر چُولھے میں گِرنا

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

کَڑھائی سے نِکَل کَر چُولھے میں گِر پَڑنا

ایک مصیبت سے نکل کر دوسری بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا.

اول میں سے نِکَل کَر چُول میں پَھنسا

ایک چھوٹی مصیبت سے نکل کر بڑی مصیبت میں گرفتار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَل کَر کے معانیدیکھیے

نِکَل کَر

nikal karनिकल कर

نِکَل کَر کے اردو معانی

  • باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَل کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَل کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone