تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَل کے" کے متعقلہ نتائج

نِکَل کے

باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

رَسْتَہ بُھول کے نِکَل آنا

اِتّفاقیہ آ جانے والے سے بطور شِکوۂ و طنز مُستعمل ، مُدّت کے بعد مِلنا.

رَسْتَہ کاٹ کے نِکَل جانا

رک : رستہ کاٹ کر جانا.

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

توڑ کے نِکَل جانا

کسی مضبوط چیز کے آر پار ہوجانا، کسی ایسی چیز کے اس پار سے اس پار نکل جانا جو رقیق یا سیال نہ ہو

دَب کے نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

کَفَن پھاڑ کے نِکَل آنا

(تحقیراً) گھبرا کے نکل پڑنا، بے تحاشا باہر آ جانا، بے قابو ہو کے نکل آنا.

ناک کے رَستے نِکَل جانا

رک : ناک کی راہ سے نکلنا

کَپڑے پھاڑ کے نِکَل جانا

۔(کنایۃً) دیوانہ ہوکر نکل جانا۔ ؎

مُشْکِل سے نِکَل کے آنا

بڑے جتن سے نجات پانا ، بہت کوشش سے چھٹکارہ حاصل کرنا ۔

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

زَمِین پانو کے تَلے سے نِکَل جانا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

قَدْموں کے تَلے سے زَمِین نِکَل گَئی

دہشت ، خوف یا بُری خبر کے سننے سے سخت گھبراہٹ ہوئی .

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں نِکَل گَئے

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَل کے کے معانیدیکھیے

نِکَل کے

nikal keनिकल के

نِکَل کے کے اردو معانی

  • باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَل کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَل کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone