تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِقاب کُشائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِقاب کُشائی کے معانیدیکھیے
نِقاب کُشائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم
- کسی یادگاری تختی یا سنگ بنیاد وغیرہ سے پردہ ہٹا کر، افتتاح کرنا
- راز کھولنا
English meaning of niqaab-kushaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- raising the veil, ritual of unveiling the bride's mouth
- unveiling a monument
- open or expose a secret
निक़ाब-कुशाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निक़ाब या पर्दा हटाना, दुल्हन के मुँह से निक़ाब उठाने की रस्म
- किसी चित्र पर से पर्दा उठाने का उत्सव, अनावरण
- भेद या राज़ खोलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِقاب کُشائی)
نِقاب کُشائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔