تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِربھر" کے متعقلہ نتائج

نِربھر

پورا، بھرا ہوا نیز بہت، نہایت

نرجھر

کسی اونچی جگہ یا پہاڑ سے نکلا ہوا پانی کا جھرنا، سوتا، چشمہ، جھرنا، سورج کے گھوڑوں میں سے ایک گھوڑے کا نام، ہاتھی، بھوسا کی آگ

نِبھَر

بے خوف ، بلا خطر ؛ بغیر ڈرے ۔

نارْبِوار

(اصول ِقبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے

نَر بُھو

انسان کی جائے پیدائش یا زمین

نِبھا

نبھانا (رک) کا امر نیز نبھنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نِرکھی

دیکھنے والا ؛ ملاحظہ کنندہ

نَربَدا

پریکا یا اسورگ نام کا خوشبودار چیز

نابھی

نابھ، ناف، ٹنڈی

نِربِسی

۱۔ ایک دوا کا نام ، جدوار ؛ ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں نیز ایک قسم کی گھاس.

نَربَلی

انسان کی قربانی

نِبھ

نبھنا کا امر

نِربَل

بے طاقت، کمزور، ضعیف، بودا

نَبھ

آسمان، فلک، فضا، خلا، ایتھر، ساون کے مہینے کا ایک نام، سورج، ابر، بارش (پلیٹس قدیم اُردو کی لغت)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِربھر کے معانیدیکھیے

نِربھر

nirbhar•निर्भर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِربھر کے اردو معانی

صفت

  • پورا، بھرا ہوا نیز بہت، نہایت
  • سخت، شدید
  • پرزور، پرجوش
  • پرسکون، گہری (نیند وغیرہ)
  • منحصر نیز معین، مقرر، طے شدہ

اسم، مذکر

  • پرجوش کام یا مقصد
  • طے شدہ رجحان (دماغ کا)
  • خوشی وغیرہ کی حالت تکمیل
  • کسی سے مکمل واقیفت
  • کسی پر انحصار کرنا
  • ہر وہ چیز جو کسی پر انحصار کرے
  • سہارا، ٹیک
  • بھروسا، انحصار

فعل متعلق

  • حد درجہ، انتہا سے بڑھ کر

Urdu meaning of nirbhar

  • Roman
  • Urdu

  • puura, bhara hu.a niiz bahut, nihaayat
  • saKht, shadiid
  • parzor, purjosh
  • pursukuun, gahirii (niind vaGaira
  • munhasir niiz mu.iin, muqarrar, tayashudaa
  • purjosh kaam ya maqsad
  • tayashudaa rujhaan (dimaaG ka
  • Khushii vaGaira kii haalat takmiil
  • kisii se mukammal vaaqiifat
  • kisii par inhisaar karnaa
  • har vo chiiz jo kisii par inhisaar kare
  • sahaara, Tek
  • bharosaa, inhisaar
  • had darja, intihaa se ba.Dh kar

निर्भर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूरा, भरा हुआ अथवा बहुत, बहुत अधिक
  • सख़्त, प्रचंड
  • शक्तिशाली, जोशीला
  • शांतिपूर्ण, गहरी (नींद इत्यादि)
  • निर्भर अथवा निर्धारित, निश्चित, पूर्व निर्धारित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोशीला काम या उद्देश्य
  • पूर्व निर्धारित रुजहान (मस्तिष्क का)
  • ख़ुशी इत्यादि की पूर्ण हो जाने की स्थिति
  • किसी से पूर्ण रूप से परिचित होना
  • किसी पर निर्भर करना
  • हर वह वस्तु जो किसी पर निर्भर करे
  • सहारा, टेक
  • भरोसा, निर्भरता

क्रिया-विशेषण

  • उच्चतम स्तर, सीमा से बढ़ कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِربھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِربھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone