تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبھ" کے متعقلہ نتائج

نِبھ

نبھنا کا امر

نِبھاہنا

رک : نباہنا جو فصیح ہے ، نبھانا ، پورا کرنا ۔

نِبھا

نبھانا (رک) کا امر نیز نبھنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل ۔

نِبھانا

نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا

نِبھَل

رک : نبل ، کمزور ؛ (مجازاً) بے یار و مددگار ۔

نِبھَر

بے خوف ، بلا خطر ؛ بغیر ڈرے ۔

نِبھان ہاری

نبھانے والی

نِبھاگا

بدقسمت، بدنصیب، منحوس

نِبھاگی

بد قسمت ، بد نصیب ۔

نِبھاو

۱ ۔ رک : نباہ ، بجا آوری ، تعمیل نیز ایفا ۔

نِبھاگَن

رک : نبھاگی جو زیادہ مستعمل ہے ، بدنصیب عورت ۔

نِبھ جانا

فنا ہو جانا ، مٹ جانا ، مر جانا ، جان دے دینا ۔

نِبھ سَکنا

رک : نبھنا ، انجام کو پہنچنا ، گزر بسر ہو سکنا ۔

نِبھاڑا

نباہ ، پاس ، خیال ، نگہداشت ۔

نِبھاڑنا

رک : نبیڑنا ، تکمیل کو پہنچانا ۔

نِبھا لینا

موافقت قائم رکھنا ،گزارہ کر لینا ، ُجوں ُتوں بسر کرلینا ۔

نِبھاو رَکھنا

نبھانا ، تعلق استوار رکھنا ، موافقت سے پیش آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبھ کے معانیدیکھیے

نِبھ

nibhनिभ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: نبھنا

موضوعات: قدیم

نِبھ کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • نبھنا کا امر
  • (قدیم) برابر، موافق، مطابق، نیز بہانہ، عذر

شعر

English meaning of nibh

Adjective, Other

  • fulfil, stand by

निभ के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • अनुरूप, तुल्य या समान प्रतीत होनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words